aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "متکبر"
مطبع متبر بلاس، لاہور
ناشر
آگے اس متکبر کے ہم خدا خدا کیا کرتے ہیںکب موجود خدا کو وہ مغرور خود آرا جانے ہے
تقسیم کے بعد جہاں سب لوگ تتر بتر ہو گیے، وہاں امی اور مسعود بھی بچھڑ گیے اور پورے تین سال بعد آج ان کی ملاقات عیدکارڈوں کی دکان پر ہوئی تھی۔ مسعود نے اپنی کوٹھری تو نہیں چھوڑی تھی لیکن وہ دفتر کے بعد کا تقریباً سارا وقت امی...
مجموعی حیثیت سے جو اصول ہمارے یہاں مکتبی اور سکہ بند تنقید میں رائج ہوا، وہ یہ تھا کہ شاعری اور خاص کر غزل کی شاعری، کسی نہ کسی معنی میں شاعرکی زندگی کا آئینہ ہوتی ہے۔ اس کے دو معنی نکلے۔ ایک تو یہ کہ شاعر کی زندگی اور...
’’جب نوا ب آصف الدولہ مر گئے، سعادت علی خاں کا دور ہوا تو یہ دربار جانا چھوڑ چکے تھے۔ وہاں کسی نے طلب نہ کیا۔ ایک دن نواب کی سواری سامنے جاتی تھی۔ یہ تحسین کی مسجد پر سر راہ بیٹھے تھے۔ سواری سامنے آئی۔ سب اٹھ اکھڑے ہوئے۔...
میرزا صاحب چپ ہو گئے۔ مجھے ہر اس ہوا کہ زیادہ بے تکلف تو نہیں ہو گیا۔ لیکن وہ کسی سوچ میں تھے۔ میں بھی دم سادھے رہا۔ انہوں نے تھوڑی دیر بعد سر اٹھایا۔ ارشاد ہوا، ’’جمعیت کم، تفرقہ زیاد۔ خودداری اور کبر نفس اور استغنا، یہ سب خداداد...
غدر کے دفع ہونے اور دلی کے فتح ہونے کے بعد میرا پنشن کھلا۔ چڑھا ہوا روپیہ دام دام ملا۔ آئندہ کو بدستور بے کم وکاست جاری ہوا مگر لارڈ صاحب کا دربار اور خلعت جو معمولی و مقرری تھا، مسدود ہو گیا۔ یہاں تک کہ صاحب سکرٹر بھی مجھ...
قصص الانبیاء کا مصنف نمرود کی خدائی کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ نمرود کنعان بن آدم بن سام بن نوحؑ کا بیٹا تھا اورزبان اس کی عربی تھی۔ اس نے اپنے لشکر کی مدد سے ملک شام اور ترکستان کو فتح کیا۔ بعدہ ہندوستان اور روم کو بھی...
متکبر و جلیل!ہاں ترے نام پڑھے اور کیا ذبح اسے
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آدمی دوسرے شخص کو اپنے نفس پرقیاس کرکے اس سے بدگمان ہو جاتا ہے۔ مثلاً ایک شخص اپنے ملک یاقوم کی بھلائی میں بے غرضانہ کوشش کرتا ہے مگر اس ملک یا اس قوم کے وہ آدمی جو خودغرضی میں ڈوبے ہوئے ہیں، اس کی...
متکبر نہ ہو زردار بڑی مشکل ہےسب ہے آسان یہ سرکار بڑی مشکل ہے
ہمالہ نے سنا، یسیماہ اور یر میاہ نے اسرائیل، یہودا اور صہیون کو نصیحتیں کیں۔ ان نبیوں نے یروشلم کو ڈرایا، مگر متکبر گردنیں نہیں جھکیں، سخت دل نہیں پگھلے۔ یہودانے کہا، پس میں اس سر زمین سے تمہیں نکال باہر کر دوں گا اور بیگانہ علاقوں میں تم غلامانہ...
متکبر سے مت ملو سیفیؔکبر شیطان کی نشانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books