aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مضائقہ"
بوسہ میں وہ مضائقہ نہ کرےپر مجھے طاقت سوال کہاں
اب رہے میاں محمود کے سپاہی۔ وہ محترم اور ذی رعب ہستی ہے اپنے پیروں چلنے کی ذلت اسے گوارا نہیں۔ محمود نے اپنی بکری کا بچہ پکڑا اور اس پر سپاہی کو سوار کیا۔ محمود کی بہن ایک ہاتھ سے سپاہی کو پکڑے ہوئے تھی اور محمود بکری کے...
آنکھوں نے اسے بھی کتا دیکھا۔ ایک تو کتا اور پھر بکری کی جسامت کا۔ گویا بہت ہی کتا۔ بس ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ چھڑی کی گردش دھیمی ہوتے ہوتے ایک نہایت ہی نامعقول زاویے پر ہوا میں کہیں ٹھہر گئی۔ سیٹی کی موسیقی بھی تھرتھرا کر خاموش ہوگئی لیکن...
بینی مادھو سنگھ گھبرا کر اٹھ بیٹھے اور بولے، ’’کیوں۔‘‘ سری کنٹھ، ’’اس لئے کہ مجھے بھی اپنی عزت کا کچھ تھوڑا بہت خیال ہے۔ آپ کے گھر میں اب ہٹ دھرمی کا برتاؤ ہوتا ہے۔ جن کو بڑوں کا ادب ہونا چاہئے وہ ان کے سر چڑھتے ہیں۔ میں...
باجی کے آنے پر آپا کا بیٹھ رہنا بالکل بیٹھ رہنا ہی رہ گیا۔ بدو نے بھائی جان سے کھیلنا چھوڑ دیا۔ وہ باجی کے گرد طواف کرتا رہتا اور باجی بھائی جان سے کبھی شطرنج کبھی کیرم کھیلتی۔ باجی کہتی، ’’بھئی جا آن ایک بورڈ لگے گا‘‘ یا بھائی...
جس تیرسے ہم واقف ہیں آخراس کی شاعری میں کیا جگہ ، اگرہے بھی تو ان خاص مواقع پرجہاں جنگ وجدل کا بیان ہو لیکن ایسے مواقع آتے ہی کتنےہیں ۔ ہمارے اس انتخاب میں دیکھئے کہ تیرزخمی کردینے کی اپنی صفت کے ساتھ معنی کی کن نئی صورتوں میں تبدیل ہو گیا ہے ۔ تخیل اورتخلیق کی کارکردگی یہی ہوتی ہے ۔ محبوب اوراس کے حسن کے بیانیے میں تیرایک مرکزی استعارے کے طورپرسامنے آتا ہے۔
मुज़ाइक़ाمضائقہ
difference
شبلی کی حیات معاشقہ
وحید قریشی
ادیبوں کی حیات معاشقہ
ف س اعجاز
تذکرہ
میڈیکل جیورسپروڈنس
جے۔ڈی۔بی گریبل
طب
قنوت نازلہ
مفتی محمد کفایت اللہ
قمر زمانی بیگم
فرمان فتح پوری
قصہ / داستان
مجموعۂ لطائف
محمد میر حسن
حکایات
اورنگ زیب کی داستان معاشقہ افسانہ یا حقیقت؟
اکبر رحمانی
تحقیق
فعل مضارع در زبان فارسی
محمد بشیر حسین
زبان
آئی ٹی آئی میں کریئر کے مواقع
محمود اشرف مالیگ، مالیگاؤں
انشاء، کلکتہ
قاطع برہان مع رسائل متعلقہ
مرزا غالب
ضمیمہ متعلقۂ قادیانی مشن
محمد عبدالستار حسن عمرپوری
ہندوستان میں اسکالرشپس کے مواقع
سلمان عابد
تعلیم
میڈیکل جورس پروڈنس
رائے صاحب
طب متعلقہ مقدمات فوجداری
سید علی بلگرامی
سالگرہ کا دن آیا تو فرخندہ نے اپنی ماں سے اجازت طلب کی کہ وہ اپنی ہمسائی کو جو اس کی سہیلی بن چکی ہے بلا سکتی ہے۔ اس نے اپنے ٹھیٹ لکھنوی انداز میں کہا، ’’کوئی مضائقہ نہیں،بلا لو۔۔۔لیکن وہ مجھے پسند نہیں۔ میں نے دیکھا ہے لونڈوں کی...
ایک روز مرزا صاحب کے شاگرد میر مہدی مجروحؔ ان کے مکان پر آئے۔ دیکھا کہ مرزا صاحب پلنگ پر پڑے کراہ رہے ہیں۔ یہ ان کے پاؤں دابنے لگے۔ مرزا صاحب نے کہا بھئی تو سید زادہ ہے مجھے کیوں گنہگار کرتا ہے؟‘‘ میر مہدی مجروحؔ نہ مانے اور...
شیفتہ جی ہاں لوگ یہ شکایت تو کرتے ہیں کہ آپ مصنف کی ستایش میں مضائقہ کرتے ہیں اور تقریظ میں ادھر ادھر کی باتیں لکھ کر ٹال دیتے ہیں۔ غالب سچ ہے شیفتہ، کہ مجھے ہندوستانی فارسی لکھنے والوں کی روش نہیں آتی، کہ بالکل بھاٹوں کی طرح بکنا...
آدمی ایک بار کھو کر سیکھتا ہے، دو بار کھو کر سیکھتا ہے، مگر یہ بھلے مانس ہزار بار کھو کر بھی نہیں سیکھتے۔ جب کہتی ہوں، روپے تو دے آئے، اب مانگ کیوں نہیں لاتے، کیا مر گئے تمہارے وہ دوست، تو بس بغلیں جھانک کر رہ جاتے ہیں۔...
کوئی مضائقہ نہیں پیری کے عشق میںویسے بھی یہ ثواب کمانے کی عمر ہے
کس قدر بے ہودہ تشبیہ ہے۔ دشمن کو کوہ اور گھوڑے کو کبک دری کہنا، مضائقہ نہیں، لیکن کوہ کا کبک دری پرچڑھنا کس قدر مہمل ہے۔ میر انیس صاحب نے بھی یہی مضمون یعنی دشمن کا گھوڑے پر سوار ہونا متعدد موقعوں پر باندھا ہے اور کس خوبی سے...
یہ ذکرکہ گاؤں میں کیسی ہلچل مچی اور منشی رام سیوک کیسے ذلیل ہوئےفضول ہے ۔ ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک ایسے غیر معمولی واقعہ پر جتنی ہلچل مچ سکتی ہے اس سے کچھ زیادہ ہی مچی۔ منشی جی کی جتنی ذلت ہونی چاہیے تھی اس سے ذرا بھی...
دوستی تندہی اورمستعدی کا نام ہے یارو، محبت تو یونہی کہنے کی بات ہے۔ دیکھو تو ہرروز میں تم میں سے ہر پاجی کو ٹیلیفون کرتا ہوں، ہر ایک کے گھر پہنچتا ہوں، اپنے گھر لاتا ہوں، کھلاتا ہوں، پلاتا ہوں، سیر کراتا ہو،ں ہنساتا ہوں، شعر سناتا ہوں، پھر...
دس سال سے یعنی جس دن سےمیری شادی ہوئی ہے، یہی ایک سوال بار بارکسی نہ کسی صورت میں ہمارے سامنے دہرایا جاتا ہے، آپ کے ہاں بچّہ کیوں نہیں ہوتا؟ یہ کوئی نہیں پوچھتا کہ آپ کے ہاں روٹی ہے؟ گھر ہے؟ روزگار ہے؟ خوشی ہے؟ عقل ہے؟ سب...
’’ایک نہایت ہی خوبصورت لڑکی کا۔۔۔ پھر وہ لڑکی۔۔۔ وہ لڑکی عاشق ہوگئی۔‘‘ ’’کون لڑکی۔۔۔‘‘ ارے یہ تو معلوم ہی نہیں پڑا۔۔۔ خیر کیا مضائقہ ہے کوئی بات نہیں۔۔۔‘‘...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books