aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منجم"
منجو کچھاوا انا
born.1973
شاعر
قدر اورنگ آبادی
died.1785
سید ہدایت اللہ ہدا منجم
مصنف
میر خیرات علی منجم
ارشد منیم
born.1978
مرزا محمد منعم بیگ
مدیر
منجو قمر یداللٰہی
شاہ محمد منعم
منجو قمر میموریل، حیدرآباد
ناشر
منجو قمر
1908 - 1983
منجو لال مجمودار
ڈاکٹر نکہت منعم
منجم وہاں سے بر آمد ہوئےخدا پر زبس اس کا تھا اعتقاد
کیا منجم سے کریں ہم اپنے مستقبل کی باتحال کے بارے میں ہم کو کون سا معلوم ہے
باپ بھائی ہو یا کہ ہو بیٹابھید پاتا نہیں منجم کا
دیکھ اپنا حال زار منجم ہوا رقیبتھا سازگار طالع ناساز دیکھنا
نوید سربلندی دی منجم نے تو میں سمجھاسگان دہر کے آگے خدا ہونے کا وقت آیا
خودی انسان کے اپنے باطن اور اپنے وجود کو پہچاننے کا ایک ذریعہ ہے ۔ کئی شاعروں نے خودی کے فلسفے کو منظم انداز سے اپنی فکری اور تخلیقی اساس کے طور پر برتا ہے ، اگرچہ اس طرح کے مضامین شاعری میں عام رہے ہیں لیکن اقبال کے یہاں یہ رویہ حاوی ہے ۔ اس شاعری کی قرأت آپ کو اپنی وجودی عظمتوں کا احساس بھی دلائے گی ۔
मुनज्जिमمنجم
astronomer, astrologer, an almanac-maker
کشاف النجوم
علم نجوم
امیر علی ٹھگ
تاریخی
نیر اعظم
دیگر
معجم البلدان
غلام جیلانی برق
اشاریہ
دیوان ہدا
الدوا والدعا
طب
عورت کا دل
ڈرامہ
اردو ڈرامہ کے فروغ میں منجو قمر کا حصہ
سید ممتاز مہدی
مقالات/مضامین
جھانسی کی رانی
اکیلی
ڈھلتا سورج بڑھتا سایہ
منجمد
فرحت پروین
افسانہ
مرزا غالب
حقیقت کیا تھی؟ عورت کا دل چاہا کہ فٹ پاتھ پھر بیٹھے عامل منجم کے طوطے سے کارڈ منتخب کرا کے معلوم کر لے۔ اس وقت سچ تو یہ تھا کہ وہ اس ادارے سے کہیں بہت دور چلی جانا چاہتی تھی۔ دور۔۔۔ بہت دور مگر اسے ایک موہوم سا...
’’شاہ زادی، یہ تم کیا کہہ رہی ہو، کیا کسی منجم۔۔۔‘‘ لیکن اس نے پھر میر کی بات مکمل نہ ہونے دی، ’’میری تمنا ہے کہ وہ میرا عاشق ہو جو مجھے رسوائی سے، تنہائی کی موت سے اور میری اماں کی آزردگی سے بچا لے۔‘‘ میر سکتے میں آ...
منجم کي تقويم فردا ہے باطل گرے آسماں سے پرانے ستارے
(یہ انٹرویو ’نیا دور‘ لکھنؤ کے لیے فاروقی صاحب کی قیام گاہ پر دو نشستوں میں کیا گیا تھا۔ یہ گفتگو عارف ہندی اور جاوید انور نے ریکارڈ کی تھی) سوال: فاروقی صاحب سے پہلے جدیدیت پر بات کی جائے۔ وہ کون سی وجوہ تھیں کہ آپ نے ترقی پسند...
وہ سیاسی منجم ہیں۔ ستاروں کا علم جانتے ہیں، ریما شیما کا ذکر کرکے ہر قسم کے ستاروں کے علم پر اپنا عبور ظاہر کر دیتے ہیں۔ پیر صاحب صرف اہم سوالوں کے جواب ہی نہیں دیتے بلکہ جن سوالوں کے جواب دیتے ہیں انہیں اہم بنا دیتے ہیں، سیاسی...
منجم نے ہاتھ ان کے دیکھے تو بولاگلوں کی قبا کو قبا کیجئے گا
شب چند روز سے میں دیکھا نہیں وہ چہرہکچھ سوچ کر منجم بارے قمر کہاں ہے
دیکھ کے بولا ہاتھ منجمگنڈا دینا زیب نہیں ہے
(الف) بنیادی کردار (۱) مہاراول گجندر رپتی مرزا قدیم نظام زمینداری کا ایک نمائندہ جو اپنی دولت، نفری طاقت اور اعلیٰ حاکموں سے تعلقات کے نشے میں اپنے دور کا فرعون بنا ہوا تھا۔ غریبوں اور ناداروں پر طرح طرح کے حیوانی مظالم ڈھایا کرتا تھا۔ چونکہ وہ کشن گڑھ،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books