aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مژدہ"
مژدم خان
born.1990
شاعر
ایک ہی مژدہ صبح لاتی ہےدھوپ آنگن میں پھیل جاتی ہے
وہ ہجوم دل زدگاں کہ تھا تجھے مژدہ ہو کہ بکھر گیاترے آستانے کی خیر ہو سر رہ غبار بھی اب نہیں
چہرے پہ مہ عید کی بے جا ہے اشارتوہ عید کا مژدہ ہے یہ حیدرؑ کی بشارت
ایک برس تک وہ دونوں تعلیم حاصل کرتے رہے۔ محمود مصوری سیکھتا رہا اور جمیلہ موسیقی۔ اس کے بعد سارا اثاثہ ختم ہوگیا اور نوبت فاقوں پر آگئی۔ لیکن دونوں آرٹ شیدائی تھے۔ وہ سمجھتے تھے کہ فاقے کرنے والے ہی صحیح طور پر اپنے آرٹ کی معراج تک پہنچ...
والد نے اجازت دے دی۔ اب ہمیں یہ انتظار کہ کب فیل ہوں اور کب اگلے سال کے لئے عرضی بھیجیں۔ اس دوران ہم نے ان تمام دوستوں سے خط وکتابت کی، جن کے متعلق یقین تھا کہ اگلے سال پھر ان کی رفاقت نصیب ہوگی اور انہیں یہ مژدہ...
मुज़्दाمژدہ
good news, good tidings
مژدۂ فضل حق کرامات اولیائے برحق
سید لقیت اللہ
ملفوظات
مردہ جسم
ہمایوں اقبال
جاسوسی
حدوث روح و مادہ
سید محمد اسحٰق
ایک مردہ سر کی حکایت
ساجد رشید
مادۂ تاریخ
سید حسین بلگرامی
سوانح حیات
مبدا و معاد
مجدد منور الف ثانی
مردہ ضرور جلانا چاہیے
لیکھ رام
ازالہ مادہ
سلطان محمد خان
تقابلی مطالعہ
حدوث مادہ
خواجہ غلام الثقلین
فلسفہ
مژدۂ رحمت
سید محمد نور الحسن نور نوابی عزیزی
انتخاب
مردہ خوشیوں کی تلاش
ارمان نجمی
مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
فرقت کاکوروی
مردہ خور
تردید قدامت روح و مادہ
انجمن ترقی اسلام، سکندرآباد
35مژدہ یہ سن کے شاد ہوئے غازیانِ دیں
یہ سنتے ہی مژدہ، بچھا جا نمازکیے لاکھ سجدے، کہ اے بے نیاز!
وہ درد جو لمحہ بھر رکا تھامژدہ کہ بحال ہو گیا ہے
مژدہ اے روح تجھے عشق سا دم ساز آیانکبت فقر گئی شاہ سرافراز آیا
مژدہ اے پيمانہ بردار خمستان حجاز! بعد مدت کے ترے رندوں کو پھر آيا ہے ہوش
شکستہ پا کو مژدہ خستگان راہ کو مژدہکہ رہبر کو سراغ جادۂ منزل نہیں ملتا
مژدہ کہ نا مراد عشق تیری غزل کا ہے وہ رنگوہ بھی پکار اٹھے کہ یہ سحر ہے شاعری نہیں
اور بالیدہ ہوا سن کے یہ مژدہ وہ حزبردل بیتاب پکارا کہ نہیں طاقتِ صبر
جس روز اسے یہ عہدہ ملا اس کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔ اس نے تانگے کا بھی انتظار نہ کیا بلکہ تیز تیز قدم اٹھاتا ہوا پیدل ہی بیوی کو یہ مژدہ سنانے چل دیا۔ شاید تانگہ اسے کچھ زیادہ جلدی گھر نہ پہنچا سکتا! اگلے مہینے اس نے...
تو فیض کا مبدا ہے توجہ کوئی دَم کرگمنام کو اعجاز بیانوں میں رقم کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books