aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نصف"
ملا نصر الدین
مصنف
علیزے نجف
شاعر
ایم ۔ نصراللہ نصر
born.1957
نصر غزالی
born.1938
میر نجف علی نجف
ہما نصر
نصر ملک
نجف علی خان
نصر اللہ خان عزیز
1897 - 1976
عبدالعلیم نصر اللہ
ابو نصر سراج طوسی
نصر سلطانہ
ابو نصر احمد بن محمد
مترجم
عبداللہ بن نجف علی شاہ
شاہ محمد علی نصر قادری
ہے نصف شب وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیاکسی سے چاندنی راتوں کا قصہ چھڑ گیا ہوگا
اب ان کی تیرہ نصیبی چراغ چاہتی ہےجو لوگ نصف صدی تک رہے اندھیروں میں
مشہور ہو گئی وہ زمیں عرش احتشاماور سنگ ریزے در نجف بن گئے تمام
اس کی زباں میں اتنا اثر ہے کہ نصف شبوہ روشنی کی بات کرے اور دیا جلے
اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جواس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی
निस्फ़نصف
the half, middle
अर्द्ध, आधा।।
بیسویں صدی (نصف اول) کے اردو مصنفین
سنجیدہ خاتون
سوانح حیات
ترقی پسند تحریک کی نصف صدی
علی سردار جعفری
خطبات
ادبی تحریکیں
جرمنی میں نصف صدی
عارف نقوی
نصف الملاقات
فرمان فتح پوری
خاكه
عورت نصف انسانیت
طالب انصاری
نصف النہار
طرفہ قریشی
خود نوشت
دُر دریائے نجف
تقی عابدی
تاریخ دکن
ہندوستانی تاریخ
نصف ملاقات
امام اعظم
خطوط
میرِ کارواں مولانا ابوالکلام آزاد
ریاض الرحمن شروانی
کتاب اللمع فی التصوف
تصوف
سیاسی نصب العین
عالمی تاریخ
برج شرف
انتخاب
مغربی بنگال میں اردو کا سفر
ایم۔ اے۔ نصر
تاریخ ادب
(۳) ایک گھنٹہ گذر گیا سردی بڑھنے لگی۔ ہلکو اٹھ بیٹھا اور دونوں گھٹنوں کو چھاتی سے ملا کر سرکو چھپالیا پھر بھی سردی کم نہ ہوئی ایسا معلوم ہوتا تھا کہ سارا خون منجمد ہو گیا ہے۔ اس نے اٹھ کر آسمان کی جانب دیکھا ابھی کتنی رات باقی...
ہم نے کالج میں تعلیم تو ضرور پائی اور رفتہ رفتہ بی،اے بھی پاس کر لیا، لیکن اس نصف صدی کے دوران جو کالج میں گزارنی پڑی، ہاسٹل میں داخل ہونے کی اجازت ہمیں صرف ایک ہی دفعہ ملی۔ خدا کا یہ فضل ہم پر کب اور کس طرح ہوا،...
اس علاقے میں جہاں تھوڑے ہی دن پہلے ہو کا عالم تھا، اب ہر طرف گہما گہمی اور چہل پہل نظر آنے لگی۔ شروع شروع میں اس علاقہ کی ویرانی میں ان بیسواؤں کو یہاں آ کر رہنے کے خیال سے جو وحشت ہوتی تھی، وہ بڑی حد تک جاتی...
پڑھتا نماز میں بھی ہوں پر اتفاق سےاٹھتا ہوں نصف رات کو دل کی صدا کے ساتھ
جملہ سب اور نصف آدھا ربع پاؤصرصر آندھی سیل نالہ باد باؤ
حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پرحضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر
وہ دشت اور خیمۂ زنگارگوں کی شانگویا زمیں پہ نصب تھا اک تازہ آسمان
دفتری کام سے فارغ ہوا تو دس بج چکے تھے۔ سخت نیند آرہی تھی۔ آنکھوں میں بڑی پیاری گدگدی ہورہی تھی۔ جی چاہتا تھا کرسی پر ہی سو جاؤں۔نیند کے غلبے کے اثر میں میں نے گیارہ بجے تک عزیز صاحب کا انتظار کیا مگر وہ نہ آئے۔ آخر کار...
کہ جوں اصفہاں، تھا وہ نصف جہاںہنر مند واں اہل حرفہ تمام
علی الصبح میں حضرت کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے اپنے دستِ مبارک سے کاغذ پر شکل کھینچ کر سمجھانا شروع کیا لیکن جہاں مجھے الجھن ہوئی تھی وہیں حضرت مولانا کی طبع رسا کو بھی کوفت ہوئی۔ فرمانے لگے، ’’چنت رام اب ہم تم کو نہیں پڑھا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books