aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نکھری"
کتنی نکھری صبحیں گزریںکتنی مہکی شامیں چھائیں
کہ جیسے گلستاں ہی اک آئینہ ہےاسی آئینے سے ہر اک شکل نکھری سنور کر مٹی اور مٹ ہی گئی پھر نہ ابھری
کسی طریق سے جذبہ نہیں محبت کاہزاروں سال میں تہذیب جسم نکھری ہے
گوتما کا صندلیں رنگ اس شام بے حد نکھرا ہوا تھا، اور نرم ہوا کے مرطوب جھونکے اس کے سیاہ بالوں سے کھیل رہے تھے۔ دن ڈھل رہا تھا اور آخری دھوپ کا سنہری غبار ہمارے اردگرد پھیل رہا تھا، جس کی ملائم چمک میں پھولوں کی کیاریاں، گہری سبز...
یا حسن کے اقبال کا چمکا ہے ستارانکھری ہوئی چاندی ہے کہ ٹھہرا ہوا پارا
निखरीنکھری
beautified, refreshed
نکھرے نکھرے رنگ
مہر افروز
رومانی
حامد کباب ہوگیا۔ اس نے لڑکی کی طرف دیکھا۔ دھلا ہوا شباب اس کے سامنے بیٹھا تھا۔ نکھری ہوئی بے دماغ جوانی ریشم میں لپٹی ہوئی، اس کی نظروں کے سامنے تھی جس کو وہ حاصل کرسکتا تھا۔ ایک رات کے لیے نہیں، کئی راتوں کے لیے، کیونکہ وہ قیمت...
(۴) جیسا کہ بیان ہوا، قدیم ہند آریائی سے سنسکرت کی وہ مختلف شکلیں مراد ہیں جن کا ارتقا آریوں کے ہندوستان میں آنے کے بعد ہوا۔ یہ بات کسی قدر یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ جب آریہ شمالی ہندوستان کے اچھے خاصے وسیع علاقے میں پھیل...
کیرت ساگر کے کنارے عورتوں کا بڑا جمگھٹ لگا تھا۔ نیلگوں گھٹائیں چھائی تھیں۔ عورتیں سولہ سنگار کیے ساگر کے پر فضا میدان میں ساون کی رم جھم برکھاکی رت لوٹ رہی تھیں۔ شاخوں میں جھولے پڑے تھے۔ کوئی جھولا جھولتی، کوئی گانا گاتی، کوئی ساگر کے کنارے بیٹھی لہروں...
فیضؔ کی شاعری غنائی شاعری ہے۔ یہ عشقیہ شاعری ہے اور اچھی عشقیہ شاعری صرف عشقیہ نہیں ہوتی ہے اور بہت کچھ بھی ہوتی ہے۔ فیضؔ کے اظہار کا اسلوب خاموش اظہار کا اسلوب ہے۔ مگر اس میں خون جگر، مطالعے، مشاہدے، تجربے اور احساس کے ارتکاز نے ایک نیا...
کوی: (خوش ہوکر)۔۔۔۔۔۔تم ہو۔۔۔۔۔۔ میں شعر لکھ رہا تھا اور تمہاری تصویرمیری آنکھوں کے سامنے تھی۔۔۔۔۔۔عجیب بات ہے کہ تم سے تمہارا تصور زیادہ خوبصورت ہے۔۔۔۔۔۔مگر۔۔۔۔۔۔مگر۔۔۔۔۔۔آج تو تم بہت نکھری ہوئی ہو۔ تمہارے خاکستری ہونٹ ابھی ابھی کھلے تھے تو مجھے ایسا محسوس ہوا تھا کہ ندی کے گدلے پانی...
دیوکارانی نے اس سے عشق کرنا چاہا مگر اس نے بہت ہی غیرصناعانہ انداز میں اس کی حوصلہ شکنی کی۔ ایک اور ایکٹرس نے جرأت سے کام لے کر اس کو اپنے گھر بلایا، اور بڑے ہی نرم و نازک طریقے سے اس پر اپنی محبت کا اظہار کیا۔ مگر...
اب راجدہ کی باری آئی۔ اس نے گردن نیچی کر لی۔ عظمی اور بھانجی اور بچے ہنسنے لگے۔ اتنے میں ایک نرم اور نکھری ہوئی آواز ڈھولک کی تھاپ کے ساتھ اوپر اٹھی۔ شعلے کی طرح بے چین، مضطرب اور زخم خوردہ۔ دوپترا ناراں دے...
نسیم کی نانی امرت سر کی کشمیرن تھی۔ پنجابی زبان اس نے غالباً اسی سے سیکھی تھی۔ اردو اس لئے بہت شستہ ورفتہ بولتی ہے کہ دلی میں اپنی ماں کے ساتھ رہی۔ انگریزی جانتی ہے اس لیے کہ کنونٹ میں پڑھتی تھی۔ موسیقی سے شغف رکھتی ہے،اس کی تعلیم...
کیسی نکھری سی نظر آتی ہے فضا عید کے روزشادماں پھرتے ہیں سب شاہ و گدا عید کے روز
’’ارے نہیں رجو بھیا۔۔۔ کیا گائیں ہم؟‘‘ ناہید نے ہنستے ہوئے چاروں طرف نظر ڈال کر دریافت کیا۔ باہر بارش شروع ہوچکی تھی۔ خنکی بڑھتی جارہی تھی۔جب ناہید اپنی نقرئی آواز میں ’’نندیا لاگی میں سوئے گئی گوئیاں‘‘ الاپ رہی تھی اس وقت ان پورنا کو اپنی نٹنگ سنبھالتے ہوئے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books