aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کبیدہ_خاطری"
غم شائستگی ہے اور میں ہوںکبیدہ خاطری ہے اور میں ہوں
جب شکایت کی کبیدہ خاطری حاصل ہوئیصبر محرومی مرا حرف دعا ثابت ہوا
اس نے اسے دیکھا پھر بیوی پر نظر دوڑائی، ’’یہ سمائے گی اس میں؟ تمہاری کھوپڑی میں ذرا بھی عقل ہے کہ نہیں؟ چھوٹے بڑے کا کچھ اندازہ ہی نہیں ہے۔‘‘ وہ کبیدہ خاطر ہوکر الگ ہٹ گئی۔...
بڑا کبیدہ خاطر ہوکر منھ پھیر لیتا ہے۔ سر اس کا بھی جھک جاتا ہے اور سر چھوٹے کا تو پہلے ہی سے جھکا ہوا تھا۔...
اب تو بے بات ہی رہتے ہو کشیدہ خاطربے رخی مجھ سے یہ بے بات کہاں تھی پہلے
कबीदा-ख़ातिरीکبیدہ خاطری
aggrieved
’’اب بڑے ابا آپ کے اس پلاٹ کواستعمال کرنے کے لیے ہم مرضی کے خلاف ڈاکٹر بن جائیں؟ چلیے اچھا اس پر ہمارا دفتر بنوادیجے گا۔ رضوانہ ایڈووکیٹ کابورڈ لگ جائے گا۔‘‘ ’’رضوانہ احمد ایڈووکیٹ سے لڑکے کانوں پہ ہاتھ لگاکے بھاگیں گے۔‘‘ بڑی چچی نے جل کے کہا، وہ...
وہ تصوف سے دلچسپی لیتے تھے لیکن تصوف سے پیدا ہونے والی بے عملی کے مخالف تھے۔ تصوف پر کسی قسم کا حملہ برداشت نہیں کر سکتے تھے، چنانچہ اسی بنا پر وہ اقبالؔ سے کبیدہ خاطر تھے لیکن ان کا تصوف اسلامی تصوف سے مماثلت رکھتا ہے، حالانکہ وہ...
پانچویں روز ہی سب معاملہ سرد ہونا شروع ہوا۔ نمبر ۱۲ نے اب عقل مندی سے کام لیا۔ ٹیلی فون پر آتے، کان سےآلہ لگاتے مگر بندہ خدا بات نہ کرتے۔ یعنی جواب ہی نہ دیتے۔ لوگوں نے جب یہ دیکھا تو مایوس ہو کر بیٹھنا شروع ہوئے۔ اس میں...
ارشاد نے جلدی میں جواب دیا، ’’نورالنہار کی حالت اچھی نہیں ہے اور میں ڈاکٹر کے وہاں جارہاہوں۔‘‘ یہ کہہ کر وہ دوسرے کمرہ میں گیا اور کپڑے پہن کر باہر نکل گیا۔ مریم نے بھی سوچا کہ بہلی کساکر نور محل جائے۔ اس خاول سے وہ بھی اس کمرے...
آخری عمرمیں گوشہ گیر ہو گئے تھے اور کتابیں لکھا کرتے تھے۔ جب ہاتھ میں رعشہ آ گیا تو ایک منشی رکھ لیا تھا۔ قاری صاحب بولتے جاتے اور منشی لکھتا رہتا، مگر قاری صاحب اس سے مطمئن نہیں ہوتے تھے اور کبیدہ خاطر رہتے تھے کہ خود لکھنے کی...
میں اس سے پوچھنے ہی والا تھا، یہ ممی کس تو تنخ آمون کی اولاد ہے، کہ چڈے نے باتوں کا کچھ ایسا سلسلہ شروع کردیا کہ میرا استفسار غیر طبعی موت مر گیا۔ تانگہ واپس اس ڈاک بنگلہ نما کوٹھی پر پہنچا جس کا نام سعیدہ کاٹیج تھا، مگر...
اگر سابق قیصر جرمنی ولیم دوئم اور شہنشاہ ایڈورڈ ہفتم ایک دوسرے سے دلی نفرت نہ رکھتے ہوتے تو سن چودہ کی بڑی لڑائی معرض وجود ہی میں نہ آتی۔ کہتے ہیں کہ شہنشاہ ایڈورڈ کو قیصر ولیم کی خودبینی پسند نہ تھی۔ پہلی ملاقات ہی میں ان کے دل...
اس کے بعد میں نے پتمبر بابو کو کچھ نہ کہنا چاہا، کیونکہ میں جانتا تھا کہ اس کے خلاف طبیعت کوئی بھی بات ہونے پر فضا مکدر ہو جائےگی اور میرے دل کا چین اور راحت چند گھنٹوں کے لیے بالکل فنا اور برباد ہو جائے گی۔ پتمبر لال...
نواب بہادر ہردل عزیز تھا اس لیے ان کا قتل عام طور پر ناگوار ہوا۔ خود بادشاہ احمد شاہ بھی صفدرجنگ سے کبیدہ خاطر ہوگیا۔ عمادالملک نے صفدر جنگ کے نائب موسوی خاں کو جو میرآتش تھے نکال دیا۔ صفدرجنگ نے عماد الملک سے عہدہ چھین کر سادات خاں کو...
راستے کے ایک موڑ پر گاڑی اچھلی تو شیشہ اوپر کرنے کے ہینڈل سے میری کہنی ٹکرا گئی۔ کہنی میں ٹیس اٹھی تو مجھے یاد آیا کہ کہنی کی چوٹ بیوی کی موت کا محاورہ بھی ہے۔ کیا میرے لاشعور میں کہیں یہ سانحہ بھی چھپا ہوا ہے؟ ایک نئی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books