aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کسمپرسی"
ساڑھے سات روپے کا سودا تھا۔ سوگندھی اس حالت میں جب کہ اس کے سر میں شدت سے درد ہورہا تھا، کبھی قبول نہ کرتی مگر اسے روپوں کی سخت ضرورت تھی۔ اس کی ساتھ والی کھولی میں ایک مدراسی عورت رہتی تھی جس کا خاوند موٹر کے نیچے آکر...
اللہ دتا کی ایک لڑکی تھی، زینب۔۔۔ اس کی شادی ہوچکی تھی مگر اپنے گھرمیں اتنی خوش نہیں تھی۔ اس لیے کہ اس کا خاوند اوباش تھا۔ پھر بھی وہ جوں توں نبھائے جارہی تھی۔ زینب اپنے بھائی طفیل سے تین سال بڑی تھی۔ اس حساب سے طفیل کی عمر...
تانگہ سے اتر کر نسیم اختر اور اس کا استاد ٹرک میں بیٹھے اور چند ہی منٹوں میں اسٹیشن پر پہنچ گئے۔ اسپیشل ٹرین اتفاق سے تیار تھی اس میں ان کو اچھی جگہ مل گئی اور وہ بخیریت لاہور پہنچ گئے ۔یہاں وہ قریب قریب ایک مہینے تک والٹن...
اب قوم تھی اور اس کے سر پر جادو ئے فرنگ۔ ہر طرف سحر سامری کا دور دورہ، ہر سمت سے دجالی تہذیب کا حملہ۔ معیار کمال یہ ٹھہرا کہ انگریزی بولنا آ جائے۔ لب و لہجہ ’’صاحب‘‘ کا سا ہو جائے۔ ڈگریاں اور امتحانات سرکاری نصیب میں آ جائیں۔...
اس روز دن میں کئی مرتبہ بی بی نے دل میں کہا، ‘’ہم سے اچھا گھرانہ نہیں ملےگا تو دیکھیں گے۔ ابھی کل برآمدے میں آئی بیٹھی ہوں گی۔ دونوں کالے منہ والیاں۔ پر اسے اچھی طرح معلوم تھا کہ اس سے اچھا گھر ملے نہ ملے وہ دونوں اب...
ظالموں کے ساتھ مل جاؤ رہوگے عیش میںعمر ساجدؔ کسمپرسی میں بسر کرتے ہو کیوں
ترے گلستاں کی آبرو ہے مہک تری انفرادیت کیتو کسمپرسی سے بجھ بھی جائے تو غیرت نو بہار ہوگا
اوّلین افسانہ نگاروں میں عباسی بیگم کا پہلا افسانہ ’’گرفتار قفس‘‘ مطبوعہ ’’تہذیبِ نسواں‘‘ لاہور، 1915ءہے۔ عباسی بیگم (والدہ حجاب امتیاز علی) کا تعلق مدراس کے ایک متمول اور روشن خیال گھرانے سے تھا۔ عباسی بیگم کے ابتدائی افسانے ’’تہذیب نسواں‘‘ لاہور، ’’عصمت‘‘ دہلی، ’’خاتون‘‘ علی گڑھ اور ’’تمدن‘‘ دہلی...
خیر۔۔۔ رفیق مجھ سے ملا۔ میں کمرے کا جائزہ لیتے ہی بھانپ گیا تھا کہ وہ انتہائی کسمپرسی کے عالم میں یہاں آیا ہے اور تلاشِ روزگار میں سرگرداں۔ میں یہاں آپ کو رفیق کی عجیب وغریب شخصیت کا ایک عجیب و غریب پہلو دکھانا چاہتا ہوں۔ جب اس پر...
فلمستان میں، میں نے محسن عبداللہ کو بھی ملازم رکھوایا تھا۔ اس کی حالت بہت پتلی تھی۔ ایک دن میں نے پروڈکشن کنٹرولر مسٹر مکر جی سے کہا کہ وہ بمبئی ٹاکیز کے زمانے میں اس کا دوست رہ چکا ہے۔ اس کو شرم آنی چاہیے کہ وہ غریب کسمپرسی...
کسمپرسی ہے خاک ہونے تکخاک ہوتے ہی کیمیا ہوں میں
تاہم علامہؒ کے کلام کا بڑا حصہ ملّتِ بیضا اور مردِ مومن سے متعلق ہے۔ علامہ اقبالؒ نے اُمّت کی بے بسی، پس ماندگی، معاشی، سیاسی اور عمرانی کسمپرسی شدت سے محسوس کی۔ ان کا ادراک اور اُمت کا درد ان کے کلام میں جابجا نظر آتا ہے۔ انہیں مسلمانوں...
محبت کی دیوانی ماں نے منہ دھلایا، ناشتہ کھلایا۔ اکنی کنکیا کے واسطے دی۔ دو پیسے کی برف کی قلفی لے دی۔ دو دفعہ باپ کے بے جا غصے اور منن کے بیچ میں سد سکندری بن کے حائل ہو گئی۔ یہاں تک کہ رات ہو گئی اور منن سو...
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ماحول میں ایک عجیب طرح کی گھٹن اور یاسیت کی بو پھیل گئی۔ فضا بوجھل ہو گئی، ہوا تھم گئی اور لوگ باگ اونگھنے لگے۔ لیکن وہ ایک بےچینی کا شکار تھی۔ اس نے کسمپرسی کے عالم میں کہا کہ اسے ہلکا ہلکا درد شروع...
یہ آنسو کسمپرسی کس کے ماتم میں بہاتی ہےجنازہ آج کس کا کوچۂ قاتل سے اٹھتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books