aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کھیلنے"
کھیمن یو۔ ملانی
مترجم
کھیل کھیل میں پبلیکیشنز، حیدرآباد
ناشر
کھیلنے کے لیے بچے نکل آئے ہوں گےچاند اب اس کی گلی میں اتر آیا ہوگا
یہ کناروں سے کھیلنے والےڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
دیکھو اب بھی جنس وفا نایاب نہیںاپنی جان پہ کھیلنے والے اب بھی ہیں
کھیلنے والے سب ہاتھوں کو میں گڑیا ہی لگتی ہوںجو پہنا دو مجھ پہ سجے گا
دو تین دن کے بعد جب اس جشن کی تھکاوٹ اتر گئی تو یہ بیسوائیں ساز و سامان کی فراہمی اور مکانوں کی آرائش میں مصروف ہو گئیں۔ جھاڑ، فانوس، ظروفِ بلّوری، قد آدم آئینے، نواڑی پلنگ، تصویریں اور قطعاتِ سنہری چوکھٹوں میں جڑے ہوئے لائے گئے اور قرینے سے...
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب پڑھئے ۔
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ، جنہیں آپ ان نظموں سے سمجھ سکتے ہیں۔
खेलनेکھیلنے
act, amuse, romp
مقابلہ آرائی
عبدالباری ایم کے
بیت بازی
کھلے دریچے سے
شاعری
سات کھیل
راجندر سنگھ بیدی
ڈرامہ
آواز کے پر کھلتے ہیں
عزیز نبیل
غزل
کھیل کھیل میں حساب سیکھیں۔1
مالا کمار
ترجمہ
پنجاب کے لوک کھیل
تنویر بخاری
دیگر
بے شمار کیلے
روہنی نیلیکنی نونی
افسانہ
کھیل کھیل میں حساب سیکھیں-4
کھیل کے ذریعے تعلیم
عبدالغفار مدہولی
تعلیم
کھلونے
مسعود مفتی
ناول
آتش فشاں پر کھلے گلاب
آصف فرخی
کھیل کھیل میں حساب سیکھیں-3
کھیل کھیل میں حساب سیکھیں-2
بانٹ کر کھانے کا مزہ
کے۔ باؤچا
کیلے کا چھلکا اور دوسرے مضامین
سندباد جہازی
جس میں سانحہ ہو جائےپھر وہ کھیلنے نکلے
دوڑنے کی فارسی ہے تاختنکھیلنے کی فارسی ہے باختن
گھر پہنچ کر اس نے جب اپنی ماں کو سکتر صاحب کی موت کی خبر سنائی تو اسے معلوم ہوا کہ اس کے ابا جی انہی کے جنازے کے ساتھ گیے ہیں۔ اب گھرمیں صرف دو آدمی تھے۔ ماں اور بڑی بہن۔ ماں باورچی خانہ میں بیٹھی سالن پکا رہی...
تجھ سے کھیلنے لوٹ آئیں گے
’’الحمدللہ تو میں جانتا ہوں جی‘‘ میں نے جلدی سے کہا۔ وہ ذرا مسکرائے اور گویا اپنے آپ سے کہنے لگے، ’’ایک ہی بات ہے! ایک ہی بات ہے!‘‘ پھر انہوں نے سر کے اشارے سے کہا سناؤ۔ جب میں سنانے لگا تو انہوں نے اپنا پائجامہ گھٹنوں سے نیچے...
میری قسمت سے کھیلنے والےمجھ کو قسمت سے بے خبر کر دے
’’ہا۔۔۔‘‘ اندو نے مدن کی چارپائی پر بیٹھتے ہوئے کہا، ’’بہنوں اور بیٹیوں کو یوں تو دھتکارنا نہیں چاہیئے۔ بیچاری دو دن کی مہمان۔ آج نہیں تو کل۔ کل نہیں تو پرسوں۔ ایک دن تو چل ہی دے گی۔‘‘ اس کے بعد اندو کچھ کہنا چاہتی تھی لیکن وہ چپ...
اس کمرے کے باہر جہاں داخلہ ہو رہا ہے ستیش ٹھہر جاتا ہے اور ایک فارم کرشن کمار اور دوسرا کرشنا کو دے کر کہتا ہے، ’’اندر چلے جائیں۔‘‘ کرشن کماری اور کرشنا کمار دونوں اندر داخل ہوتے ہیں کرشن کمار ایک میز کی طرف بڑھتا ہے کرشن کماری دوسرے...
کھیلنے دیں انہیں عشق کی بازی کھلیں گے تو سیکھیں گےقیسؔ کی یا فرہادؔ کی خاطر کھولیں کیا اسکول میاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books