aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گرہ_کشائی"
کیوں کر گرہ کشائی میں بے مثل یہ نہیں شکل کلید چوب علم میں گرہ نہیں
ہم سری مت صبا سے کر اے آہتو نے بھی کچھ گرہ کشائی کی
پڑے گی آہ جو میری کھلیں گے بند قباشب وصال کرے گی گرہ کشائی چوٹ
دل کی گرہ کشائی فقط شرط ہے رضیؔکھل جائے گا وہ جسم تو بند قبا کے ساتھ
یہ جوش حسن سے تنگ آئی ہے قبا ان کیکہ بند بند ہے خواہاں گرہ کشائی کا
गिरह-कुशाईگرہ کشائی
opening knot
گرہ کشائی موج نفس بہانہ ہےکہ اس بہانے سے اس پار ہو لیا جائے
وہ ایک وصل کی شب بھی ملال میں گزریگرہ کشائی بند قبا کے ہوتے ہوئے
انور خان کو تصوف سے بھی خاصی دلچسپی تھی۔ تصوف ان کے افسانوں کا ایک اہم موضوع رہا ہے۔ عرفان، چھاپ تلک، اجنبی مانوس رہ گزر، بلاوا، کمپیوٹر اس کی عمدہ مثالیں ہیں۔ خاص طور پر عرفان تصوف کے موضوع پر ان کا ایک بے حد خوبصورت افسانہ ہے۔ افسانے...
دیوار کے سائے میں آلتی پالتی مارے مکت مہانتا سے مدرس نے اس کے آنے کے بعد اضطراب بھرے لمحوں میں قدرے توقف کیا پھر خود کو یک جا کرکے آسمانی علم کی گرہ کشائی کرنے لگا۔ حافظ ودود وہیں کا تھا۔ پشت ہاپشت سے اس کا ناطہ اسی گاؤں...
فنی نقطہء نظر سے یہ بات تو زیادہ اہمیت نہیں رکھتی کہ کہانی کا پلاٹ اور اس کے اکثر واقعات بیدی کا شخصی تجربہ ہیں۔ اس بات سے ناول کی منزلت میں نہ تو اضافہ ہوتا ہے نہ کوئی تخفیف۔ البتہ ان مانوس واقعات اور حقیقی کرداروں کی جو بات...
بعض اوقات گفتگو شروع ہی سے عالمانہ رنگ اختیار کرلیتی۔ ایسے موقعوں پر قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں دہرائی جاتیں۔ تاریخ کے لا ینحل عقدوں کی گرہ کشائی کی جاتی۔ حکمرانوں اور جہاں بانوں کی حکمت عملیوں پر روشنی ڈالی جاتی۔ اقتصادیات، عمرانیات، نفسیات او رحیات بعد الممات...
لسان العصرحضرت اکبر مغفور زمانہ حال کے ان چندر بزرگوں میں تھے جن کا مثل و نظیر کہیں مدتوں میں جا کر پیدا ہوتا ہے۔ ان کی ذات ایک طرف شوخی و زندہ دلی اور دوسری طرف حکمت و روحانیت کا ایک حیرت انگیز مجموعہ تھی یا یوں کہئے کہ...
وہ اس مطلقیت (Absolutism) کا شکار ہیں جس کے خطرے کی طرف ویلکؔ نے اشارہ کیا ہے۔ ایک کٹّر عینیت پسند ہونے کی وجہ سے وہ زندگی کے دوسرے نظریوں کا بے لاگ اور بے تعصبانہ مطالعہ نہیں کر پاتے۔ ان کے یہاں ذوق سلیم کے بجائے ایک سرد علمیت...
علی گڑھ میں کیلے کا ایک باغ تھا۔ طوائفوں کی رسم تھی کہ ہر شبِ عاشور کو اس باغ میں کیلے کا پتا توڑنے جاتی تھیں۔ ایک برس شہر میں فساد ہو گیا۔ باغ کے ہندو مالک نے لٹھ بند جاٹ بٹھا دیے کہ شب عاشور کو وہاں کوئی قدم...
مثال کے طور پر میر کی درد وسوز میں ڈوبی ہوئی نرم لے، درد مندی اور گھلتے رہنے کی کیفیت ان آوازں سے متعلق نہیں ہو سکتی جن کے ذریعے غالب اپنی معنی آفرینی، فکری تہہ داری یا نفسیاتی ژرف بینی یا اسرار ازل کی گرہ کشائی کا جادو جگاتے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books