aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अड़चन"
بی بی کو عجیب شرمندگی سی محسوس ہوئی کیونکہ جب کبھی وہ پڑھنے بیٹھتی تو ہمیشہ گردن پر پیسنے کی نمی سی آ جاتی اور اسے پڑھنے سے الجھن ہونے لگتی۔ ‘’آپ کو کہیں جانا ہو تو جی میں چھوڑ آؤں آپ کو۔’’...
’’بیٹی۔۔۔ تم جانتی ہو آفتاب کتنا روشن خیال لڑکا ہے، اس نے اپنی بہنوں کو بھی بے جا پابندیوں سے دور رکھا ہے اور تمہیں بھی وہ اپنی بہنوں کی طرح ہر عیش آرام مہیا کرنا چاہتا ہے۔ اسلم آفتاب کا بہت گہرا بہت پیار ا دوست ہے اور خوشی...
کیسی اڑچن کیسی مشکل،اپنی مرضی اپنی منزل،
یہ دیکھیے، فرعون۔۔۔ راون۔۔۔ مسولینی۔۔۔ ہٹلر کے اسٹیچوز ہیں۔ دور سے دیکھیے تو ایسا لگےگا جیسے سچ مچ کا فرعون کھڑا اپنی خدائی کا اعلان کر رہا ہے۔ اس کے بعد یہ سب اور بادشاہوں اور ہمارے لیڈروں کی قطار شروع ہو جاتی ہے۔ ان کو بھی خدا ہونے کا...
یہ مانا محبت میں اڑچن بہت ہےاگر تم جو چاہو ہر اڑچن ہٹا دیں
अड़चनاڑچن
obstacle
बाधा, रुकावट
अड़चनاڑچن
فاخری دادی بڑی جلالی سیدانی تھی اور گھر میں سب سے زیادہ پھوس قسم کی بزرگ، پچانوے برس کی تو ان کی عمر تھی، لہٰذا ان کو سب کے حالات معلوم تھے، ہر ایک کی ماں کا مہر اور ہر ایک کے بزرگوں کی خرابی یا عمدگی ا ن کو...
مسافت کی اڑچنوہی وقت و حالات کی بندشیں
کل نشچت ہی کام بنیں گےآج بھلے ہی کچھ اڑچن ہے
روش غلط ہے تو راہوں میں اڑچنیں ہیں بہتارادے نیک ہوں تو امتحان کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books