aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आब-ओ-हवा-ए-गुलसिताँ"
آب و ہوائے دشت نے مجھ کو طلب کیامجنوں نے میرا حال بتا کر غضب کیا
دل بیمار کو ہم دم ہوائے سیر گل کیا ہوکہ ہے نا معتدل آب و ہوائے گلستاں اب تک
صلیب موجۂ آب و ہوا پہ لکھا ہوںازل سے تا بہ ابد حرف حرف بکھرا ہوں
ہر دم دعائے آب و ہوا مانگتے رہےننگے درخت سبز قبا مانگتے رہے
شہروں کو موضوع بنا کر شاعروں نے بہت سے شعر کہے ہیں ، طویل نظمیں بھی لکھی ہیں اور شعر بھی۔ اس شاعری کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں شہروں کی عام چلتی پھرتی زندگی اور ظاہری چہل پہل سے پرے کہیں اندرون میں چپھی ہوئی وہ کہانیاں قید ہوگئی ہیں جو عام طور پر نظر نہیں آتیں اور شہر بالکل ایک نئی آب تاب کے ساتھ نظر آنے لگتے ہیں ۔ آگرہ پر یہ شعری انتخاب آپ کو یقیناً اس آگرہ سے متعارف کرائے گا جو وقت کی گرد میں کہیں کھو گیا ہے۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
आब-ओ-हवा-ए-गुलसिताँآب و ہوائے گلستاں
environment of garden
बाग़ीचे का परिवेश
اساس کار و بار
ایس۔ آر۔ طرزی
دیگر
مفید خاص و عام
منشی گوپال نرائن
ناول
گردش آب و ہوا جانتی ہےدل ہے کیوں دل سے جدا جانتی ہے
آب و ہوا ہے برسر پیکار کون ہےمیرے سوا یہ مجھ میں گرفتار کون ہے
اچھی سے اچھی آب و ہوا کے بغیر بھیزندہ ہیں کتنے لوگ دوا کے بغیر بھی
دل کی آب و ہوا اداسی ہےدھڑکنوں کی سدا اداسی ہے
ورنہ کیا آب و ہوا چیز ہے کیسا موسمتیرے آنے سے ہوا شہر میں اچھا موسم
کبھی تو اس آب و ہوا کو بدل کرمجھے دیکھ خود سے تو باہر نکل کر
اگر اس شہر کی آب و ہوا تبدیل ہو جائےتو پھر سب کچھ بجز نام خدا تبدیل ہو جائے
آب و ہوا تو آ نہ سکی اختیار میںکاغذ کے پھول ہم نے سجائے بہار میں
تبدیلیٔ مزاج کو آب و ہوا ملےساگر میں جو کشش ہے پہاڑوں پہ کیا ملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books