aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आरिज़-ए-गुल-अज़ार"
اور ہی رنگ آج ہے عارض گل عذار کاخون دل اپنا تھا مگر گو نہ رخ طراز میں
تازگی عارض گل پہ ہے نہ رعنائی ہےکون کہتا ہے گلستاں میں بہار آئی ہے
عارض گل میں جھلک ہے شاہ کے رخسار کییہ کوئی تعریف ہے اتنے بڑے سرکار کی
عارض گل پہ لرزتی ہوئی بیکل شبنممنتظر ہے کہ چلے باد سحر
محو ہوں یاد چہرۂ شاہد گل عذار میںاب یہ خزاں نصیب دل جا کے ملا بہار میں
आरिज़-ए-गुल-अज़ारعارض گل عذار
soft cheek like a flower
फूल की तरह कोमल गाल
غنچہ و گل کا دیکھ کر جوبنیاد محبوب گلغدار آئی
اس سرو گل عذار کی طرز خرام دیکھخجلت سے گڑ زمین میں شمشاد رہ گیا
ایک شعلہ تھا جو حسن عارض گل سے اٹھاایک بجلی تھی جو میرے آشیاں تک آ گئی
خیال عارض گل رنگ کی تجلی سیںہے آئنہ عرق انفعال کا شیشہ
عارض گل پہ دیکھ کے شبنمکلیوں نے منہ دھویا ہوگا
عارض گل پہ ہے خزاں کی بہارگاتے گاتے ہوئی ہوا خاموش
شمیم عارض گل رنگ سے نہ رکھ محرومکہ بوئے گل پہ کبھی قید باغ کی نہ رہی
یوں نہ دیکھو عارض گل رنگ کوآئنے میں پڑ رہی ہیں جھائیاں
تمہیں بہار ہو میرے لئے کہ ہوتا ہےتمہارے عارض گل گوں سے گلستاں پیدا
چلو نکھاریں گے اپنے لہو سے عارض گلیہی ہے رسم وفا اور منچلوں کا شعار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books