aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आलम-ए-एहतिज़ार"
تم نے شب فراق میں دیکھیں نہیں جو حالتیںآج وہ آ کے دیکھ لو عالم احتضار میں
عالمؔ شوق میں شامل ہے زمانے کی رمقصاحب ذوق سمجھ دار سنیں غور کریں
دنیا کا چلن دیکھ کے لگتا تو یہی ہےاب کچھ بھی نہیں عالم اسباب سے آگے
قتل ہوتے ہیں یہاں نعرۂ اعلان کے ساتھوضع داری تو ابھی عالم سفاک میں ہے
کھوئے کھوئے سے رہتے ہو عالمؔیہ تمہیں کیا ہوا کہو تو سہی
आलम-ए-एहतिज़ारعالم احتضار
condition of agony of death
مجرم کو عدالت سے دلا دینا رہائیعالمؔ یہ وکیلوں کے لئے کچھ بھی نہیں ہے
جہاں تک ہو سکے عالم کسی سے قرض مت لینامیاں یہ قرض داری خیروبرکت چھین لیتی ہے
میں سفیران محبت کی صدا ہوں عالمؔمر بھی جاؤں تو زمانے کو سنائی دوں گا
دقیانوسی لفٹ کے اندر وہ فرمانبرداری کے ساتھ کھڑا ہے، یہاں تک کہ اپنی دم تک نہیں ہلاتا۔ لفٹ مین اپنے اسٹول پر بیٹھا ہوا خوف کے عالم میں لفٹ کی دیوار سے بالکل چپک گیا ہے۔ لفٹ سے نکل کر ہمیں چھت پر جانے کے لئے آخری کچھ سیڑھیاں...
عالمؔ دل اسیر کو سمجھاؤں کس طرحکمبخت اعتبار کے قابل نہیں ہے وہ
یہ کھیل صرف تمہیں کھیلتے نہیں عالمؔسبھی خلا میں لکیریں بناتے رہتے ہیں
چشمے کی طرح عالمؔ اشعار پھوٹتے ہیںکوہ گراں کی صورت میں بھی ابل رہا ہوں
کیا بری شے ہے یہ شہرت کی ہوس بھی عالمؔاچھے اچھوں کو بھی اچھا نہیں رہنے دیتی
دل ساگر افکار میں ڈوبا ہو تو عالمؔکانوں کو مزہ نغمہ سرائی نہیں دیتی
ہر کسی سے نہیں رکھتا ہوں میں رشتہ عالمؔہر کسی سے یہ طبیعت بھی نہیں ملتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books