aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उल्फ़त-ए-रुस्वा"
تمہیں یہ ناز ہے الفتؔ تم اچھے انساں ہومگر یہ آگ پرائی ہے جل سکو گے کیا
میں اس کو صورت خرگاہ و خیمہ ہوں الفتؔمرا صنم مجھے مثل طناب لگتا ہے
مجھے بھی وقت کی آندھی کا علم ہے الفتؔمگر یہ سچ ہے کہ یاد آئے گی مری خوشبو
خطبۂ آخر میں سب سمجھا دیاکر دی قائم ہم نے الفت چپ رہو
رشک آتا ہے مجھے رسم وفا پر الفتؔبے وفا ہونا یہاں شرط وفا ہے اب بھی
उल्फ़त-ए-रुस्वाالفت رسوا
love of notorious
کسی نے موت کی پرچی پہ لکھ دیا الفتؔیہ زندگی سے تعارف ہے غائبانہ سا
پاس ناموس نے پھر رخصت رفتن چاہیشہرت حسن وہی الفت رسوا ہے وہی
دیکھیے حال پریشاں کو الٹ کر الفتؔہم کسی ماضی کے کھوئے ہوئے آئندہ ہیں
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
ہم زمانے بھر میں رسوا ہو گئےاور کیا ہوگی بھلا تعزیر عشق
چارہ سازی مریض الفت کیآپ کے واسطے نہیں مشکل
آگاہ رہ و رسم محبت ہیں جو عاشقوہ خود کو فغاں سے کبھی رسوا نہیں کرتے
شکوۂ جور و جفا ہو یہ ضروری تو نہیںحشر الفت کا برا ہو یہ ضروری تو نہیں
درس الفت ہے زمانے کے لیے میرا جنوںشوق سے اہل بصیرت مجھ کو دیوانہ کہیں
مجھے الفت زلف جب سے ہے پرویںؔبتاتے ہیں وہ جوش سودا زیادہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books