aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़त्ल-ए-हुसैन"
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
تمام شہر تھا قتل حسین میں شاملمیں کتنے نام گناؤں تمہیں یزید کے بعد
آہ سوزاں کا شہیدوں کی اثر تو دیکھیےخود بھی قاتل ہے پشیماں قتل فرمانے کے بعد
یار تو قتل عام کر ڈالےتیغ باندھے کہاں کمر ہی نہیں
क़त्ल-ए-हुसैनقتل حسین
murder of Hussain-allusion
ریاض فکر
سید افضل حسین ثابت
خواہش قتل عام کرنے لگےاپنا جینا حرام کرنے لگے
کبھی نادر نے قتل عام کیاکبھی محمود نے غلام کیا
دیکھا گیا نہ مجھ سے معانی کا قتل عامچپ چاپ میں ہی لفظوں کے لشکر سے کٹ گیا
وصل جاناں محال ٹھہرایاقتل عاشق روا کیا تو نے
یہ قتل خزاں پر ہیں جوانان چمن شادہر سمت گل و لالہ اڑاتے ہیں نشاں سرخ
’’لو مرزا تفتہ ایک بات لطیفے کی سنو۔ کل ہر کارہ آیا تو تمہارے خط کے ساتھ ایک خط کرانچی بندر سے منشی فیض احمد فیض کا بھی لایا جس میں لکھا ہے کہ ہم تمہاری صدسالہ برسی مناتے ہیں۔ جلسہ ہوگا جس میں تمہاری شاعری پر لوگ مضمون پڑھیں...
اقبال کے ایک شارح نے تو اس شعر کی مدد سے علامہ اقبال کی گھریلو زندگی پر بھی پورا مقالہ لکھ دیا ہے۔ آج کل دستور یہی ہے کہ غالب کی زندگی معلوم کرنی ہے تو اس کے دیوان سے اخذ کرو کہ وہ شہر میں بے آبرو پھرا کرتے...
پچھلے دنوں ایک کتاب چھپی ہے، ’’چلتے ہو تو چین کو چلیے۔‘‘ اس کے فاضل مصنف کا کیا عمدہ قول ہے کہ انسان کی صحیح قدر اس کے وطن سے باہر ہی ہوتی ہے جہاں اس کی اصلیت جاننے والا کوئی نہیں ہوتا۔ سفر وسیلۃ الظفر کا مطلب بھی شاید...
’’پڑھ کر سنائیے۔‘‘ ’’جی میں عینک گھر بھول آیا ہوں۔‘‘...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books