aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़ाफ़िया-पैमाई"
کہتے ہیں غزل قافیہ پیمائی ہے ناصرؔیہ قافیہ پیمائی ذرا کر کے تو دیکھو
شہر میں قافیہ پیمائی بہت کی آتشؔاب ارادہ ہے مرا بادیہ پیمائی کا
ہم قافیہ پیمائی کے چکر میں پڑے ہیںہے صنف غزل قافیہ پیمائی سے آگے
کیسے اشعار میں لائے گا غزل کی خوشبووہ جو مصروف ہے بس قافیہ پیمائی میں
چاہئے رنگ تغزل بھی غزل میں پیارےشاعری نام نہیں قافیہ پیمائی کا
क़ाफ़िया-पैमाईقافیہ پیمائی
measuring rhymes
سکتہ قبول قافیہ پیمائی کو نہیںبے وزن ہونا مت کہ ترازو غزل میں ہے
شاعری تو واردات قلب کی روداد ہےقافیہ پیمائی کو میں شاعری کیسے کہوں
ہم سے پہلے بھی سخنور ہوئے کیسے کیسےہم نے بھی تھوڑی بہت قافیہ پیمائی کی
ایسی حالت میں نظر آیا ہے وہ آج نبیلؔجیسے شعروں میں کوئی قافیہ پیمائی ہو
آپ کو شعر نظر آتے ہیں لیکن مختارؔہم کو یہ قافیہ پیمائی نظر آتی ہے
جب ملی تحریک مجھ کو قافیہ پیمائی کیحرف کی حرمت لئے سجدے کو آئیں انگلیاں
اس لیے رہ گئے احباب سے پیچھے اشرفؔہم سے یہ قافیہ پیمائی نہیں ہوتی ہے
کون دیتا ہے یہاں داد سخن اب فاروقؔکیوں جلاتا ہے لہو قافیہ پیمائی کر
سوچ کا لوچ کبھی ان کو میسر نہ ہوابعض لوگوں نے فقط قافیہ پیمائی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books