aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ुद-फ़रेबी"
خود فریبی سی خود فریبی ہےپاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
کب تکاپنی آنکھیں جھکا کر چلتی رہو گی
پل پار کرنے کے بعد گلیانہ کو جانے والی سڑک پر واقع نصیرہ میں داخل ہوتے ہی دائیں طرف ایک لمبی اور تنگ گلی ہے جس کے دونوں کناروں پر ’’آؤٹ آف باؤنڈ‘‘ کا بورڈ لگا ہوا تھا جس پر عملداری کے لیے دو بجے کے بعد ملٹری پولیس کا...
چلو اچھا ہواکہ میرے خواب کی
زندگیخود فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں
ख़ुद-फ़रेबीخود فریبی
self deception
جاؤ تم کو نئی حیات ملےخود فریبی سے اب نجات ملے
ایک سفر درد کالے کے ساتھ آیا تھا
خود فریبی رہے تو اچھا ہےخود شناسی تباہ کر دے گی
شب ایک ساتھ گزارنے والےدن اکٹھے نہیں گزار سکتے
یہ خود فریبئ احساس آرزو تو نہیںتری تلاش کہیں اپنی جستجو تو نہیں
برسوں بعد اچانک پھر سےمیرے دل کے دروازے پر
اور کیا مفہوم ہوگا خود فریبی کے سواتشنگی جلتے ہوئے سورج پہ گر ظاہر کریں
خود فریبی ہے دغا بازی ہے عیاری ہےآج کے دور میں جینا بھی اداکاری ہے
خود فریبی کی کسی حد کو نہیں مانتی ہےقامت شوق کسی قد کو نہیں مانتی ہے
نہ جانے میرے دل کی خود فریبی کیوں نہیں جاتیتخیل سے حسیں خوابوں کے منظر گم نہیں ہوتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books