aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गौहर-ए-अश्क"
گوہر اشک سے لبریز ہے سارا دامنآج کل دامن دولت ہے ہمارا دامن
غم کی توفیق بھی سب کو نہیں ملتی گوہرؔیہ وہ نعمت ہے جو مشکل سے خدا دیتا ہے
رہے ہیں گوہرؔ نایاب کی طرح لیکنہم اپنے آپ کو شوکیس میں سجا نہ سکے
نسل و مذہب کی کوئی قید نہیں ہے گوہرؔذکر ہر لب پہ بہ الفاظ دگر تیرا ہے
یہ تصور رہائی رہے کیوں نظر میں گوہرؔمجھے قید کرنے والے مرے بال و پر جلا دے
गौहर-ए-अश्कگوہر اشک
pearl of tear
سوا ہو جائے جس سے عظمت دیدہ وری گوہرؔنظر دینا تو یا رب پھر مجھے ایسی نظر دینا
گوہرؔ ملے ذرا بھی اگر بارشوں کا ساتھپیدا مزاج خاک میں ذوق نمو کروں
کچھ تو شائق کی جھلک آپ میں آتی گوہرؔاپنے انداز تخاطب کو جو سادہ کرتے
بنو تم شائق انسانیت گوہرؔ جہاں تک ہوزمیں ہوگی تمہاری اور تمہارا آسماں ہوگا
برائی کو بھلائی کی سند دے دے کے گوہرؔبہ نام حریت ایام بدلے جا رہے ہیں
گوہرؔ یہ ماجرا تو پرندوں سے پوچھناپیڑوں کو کیا پتہ ہے ہوا کون لے گیا
گوہرؔ یہ زمیں ہم کو بہت یاد کرے گیاٹھ جائیں گے جب عالم بالا کی طرف ہم
گوہر اشک سے خالی نہیں آنکھیں انورؔیہی پونجی تو زمانے سے بچا رکھی ہے
کلفت دل سے ہے جو آلودہگوہر اشک آبدار نہیں
ہم جو ہوتے تری یادوں میں یقیناً شاملگوہر اشک تری آنکھ سے برسے ہوتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books