aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चार-सू"
ابناش چندر سود
مصنف
سی پی چندر
چار سو بارود کی بو چار سو خوف و ہراسبند دروازوں کے پیچھے مرد و زن سب بد حواس
بازگشت چار سو صداؤں کیبات کیا کیجیے نظاروں کی
چار سو حسرتوں کی پہنائیزندگی کس طرف چلی آئی
چار سو انتشار ہے کیا ہےیہ خزاں ہے بہار ہے کیا ہے
چار سو ہے یہ کیسی خاموشیکاش سن پاؤ گہری خاموشی
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب پڑھئے ۔
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ، جنہیں آپ ان نظموں سے سمجھ سکتے ہیں۔
چاند کواس کی خوبصورتی ، اس کے روشن نظارے اورمحبوب سے اس کی مشابہت کی وجہ سے کثرت سے شاعری کا موضوع بنایا گیا ہے ۔ شاعروں نے بہت دلچسپ اندازمیں ایسے شعربھی کہے ہیں جن میں چاند اورمحبوب کے حسن کے درمیان مقابلہ آرائی کا عنصرموجود ہے ۔
चार-सूچار سو
In Four Directions/ In All Directions
000
گلزار جاوید
Jan, Feb 2020چہارسو
شمارہ نمبر۔000
May, Jun 2017چہارسو
شمارہ نمبر ـ 030،031
Jan, Feb 1995چہارسو
Mar 2016چہارسو
Apr 2005چہارسو
May, Jun 2012چہارسو
Mar, Apr 2015چہارسو
Jan, Feb 2008چہارسو
شمارہ نمبر۔026-027
Sep, Oct 1994چہارسو
Jan, Feb 2016چہارسو
Jul, Aug 2012چہارسو
Sep, Oct 2017چہارسو
سید ضمیر جعفری
Mar, Apr 1999چہارسو
Nov, Dec 2000چہارسو
Mar, Apr 2017چہارسو
ابر اترا ہے چار سو دیکھواب وہ نکھرے گا خوب رو دیکھو
دھجیاں اڑنے لگیں انسانیت کی چار سودل درندہ ہو گیا انسان پتھریلے ہوئے
سجا کر چار سو رنگیں محل تیرے خیالوں کےتری یادوں کی رعنائی میں زیبائی میں جیتے ہیں
پھیلی ہیں چار سو مرے کیونکر اداسیاںاک بحر بے اماں ہے یہ بنجر اداسیاں
چار سو اک اداس منظر ہےزیست ہے جیسے ایک ویرانہ
چار سو پھیلے نظر آئے اجالے میرےکوئی آ دیکھے پڑے پیر کے چھالے میرے
چار سو ہے بڑی وحشت کا سماںکسی آسیب کا سایہ ہے یہاں
ذکر ہو چار سو کریں کیسےحرف حق روبرو کریں کیسے
چار سو خوف تیرگی ہے بہتشب کو احساس برتری ہے بہت
یہ مرے چار سو اک تماشا لگےعالم رنگ و بو اک تماشا لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books