aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चा-ब-चा"
زیست اک چہ بچہ سڑتا ہوا گدلا پانیجس سے سیراب ہوا کرتے ہیں خنزیر و شغال
اپنے بچوں کی باتیں کرکے قدیر کو بڑی خوشی ملتی تھی۔ اپنی خاندانی روایات کا، اپنی محلے کی ساکھ اور برادری کی عزت کا اسے بڑا پاس تھا۔ قدیر بھی دراصل طغیانی سے نا آشنا تھا۔ اس کی ساری زندگی بھی معاشرے کے پیمانوں میں ناپ تول کر گزری تھی۔...
داڑھیں لگیں اکھڑنے کو دنداں ہوے شہیدمجلس میں چل بچل یہ پڑی تب خبر پڑی
آرزو ہے کہ ترے کوچے سے ہم بھی گزریںپیرہن چاک بہ ایں حال تباہے گاہے
تار گریباں سینے والے چاک بہ دامن آئے ہیںیعنی کچھ تقدیر نہ سلجھی الجھی تھی دیوانے سے
चा-ब-चाچہ بچہ
what
پریم چند کا تنقیدی مطالعہ
قمر رئیس
ناول تنقید
ہے چاک بداماں ہی تو اے لالہ خود سرگل تیری طرح داغ بداماں تو نہیں ہے
تو بھی تقریب فاتحہ سے چلبخدا واجب الزیارت ہے
ہم نے قلم کی نوک چلا کر دماغ پرٹانکے ہیں بیل بوٹے غزل کے لباس میں
مجھ خاکسار کا بھلا ایسا کہاں نصیبدو چار دن جو میری تمنا کرے کوئی
ہٹا کر چاندؔ نے چہرے سے پردہزبانیں کاٹ دیں تاریکیوں کی
وہ کیا سمجھتے اجالوں کی اہمیت اے چاندؔجنہیں چراغ ملے تھے جلے جلائے ہوئے
چاندؔ کب تک کرو گے دل کا یقیںآپ کا انتظار جھوٹا ہے
اک ہوا ایسی چلی بگلے بھی کالے ہو گئےچاند کو سردی لگی سورج کو چھالے ہو گئے
یہ سرخ آندھیاں کیا چاندؔ کا بگاڑیں گیبلند پیڑ ہوا سے گرا نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books