aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जगमगा"
کہیں ظلمتوں میں گھر کر ہے تلاش دشت رہبرکہیں جگمگا اٹھی ہیں مرے نقش پا سے راہیں
ان بیسواؤں کو اس بستی میں آئے ہوئے چند روز ہی ہوئے تھے کہ دکانوں کے کرایہ دار پیدا ہو گئے، جن کا کرایہ اس بستی کو آباد کرنے کے خیال سے بہت ہی کم رکھا گیا تھا۔ سب سے پہلے جو دکان دار آیا وہ وہی بڑھیا تھی جس...
شب فرقت بھی جگمگا اٹھیاشک غم ہیں کہ ماہ پارے ہیں
جگمگا اٹھے تارےبات تھی نمائش کی
سہ دری کے آخری کونے میں پلنگڑی پر حمیدہ پیر لٹکائے ہتھیلی پر ٹھوڑی رکھے کچھ سوچ رہی تھی۔ دوپہر کا کھانا نمٹا کر اسی طرح بی اماں سہ دری کی چوکی پر جا بیٹھتی ہیں اور بقچی کھول کر رنگ برنگے کپڑوں کا جال بکھیر دیا کرتی ہیں۔ کونڈھی...
जगमगाجگمگا
twinkle, sparkle, glitter
چاروں طرف سے نعرۂ صل علیٰ اٹھےتیرے مجسموں سے زمیں جگمگا اٹھے
مرزا کہنے لگے، ’’ذرا اس کو جھاڑپونچھ لینا اور تیل وغیرہ ڈلوا لینا۔ میرے نوکر کو فرصت ہوئی تو خود ہی ڈلوادوں گا، ورنہ تم خود ہی ڈلوا لینا۔‘‘ میں نے کہا، ’’ہاں ہاں، وہ سب کچھ ہوجائے گا۔ تم کل بھیج ضرور دینا اور دیکھنا آٹھ بجے تک یا...
گھر آپ ہی جگمگا اٹھے گادہلیز پہ اک قدم بہت ہے
جگمگا دے گیجب ان گنت رہ گزاروں پہ بکھرے ہوئے
آس باندھی تھی جن ستاروں سےدیر تک وہ بھی جگمگا نہ سکے
بہتیرا آوازیں دیتا ہوں۔‘‘اچھا۔۔۔! اچھا۔۔۔! تھینک یو۔۔۔! جاگ گیا ہوں۔۔۔! بہت اچھا! نوازش ہے! ‘‘آنجناب ہیں کہ سنتے ہی نہیں۔ خدایا کس آفت کا سامنا ہے؟ یہ سوتے کو جگا رہے ہیں یا مردے کو جلا رہے ہیں؟ اور حضرت عیسیٰ بھی تو بس واجبی طور پر ہلکی سی آواز...
اندھیرے میں بھی مجھے جگمگا گیا ہے کوئیبس اک نگاہ سے رنگ بدن بدلنے لگا
کہ اس زمیں پر وجود میرا نہیں فقط اک نشان شہوتحیات کی شاہ راہ پر جگمگا رہی ہے مری ذہانت
خود اپنے آپ میں یہ کائنات ڈوب گئیخود اپنی کوکھ سے پھر جگمگا کے ابھرے گی
آخر جب ایک مہینہ گزر گیا تو ایک دن شیدی نے کہا، ’’زیبا!معلوم ہوتا ہے کہ آپریشن کرنا ہی پڑے گا۔‘‘ یہ سن کر میں ڈر گئی۔ ’’شیدی مجھے آپریشن کے نام سے ڈر لگتا ہے۔ میں سچ کہتی ہوں۔ پہلے میں اپنی نابینائی سے بیزار تھی مگر اب محبت...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books