aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जगमगाती"
راشد علی جماعتی بچھرایونی
مصنف
یاد کے چاند دل میں اترتے رہےچاندنی جگمگاتی رہی رات بھر
شہر کی رات اور میں ناشاد و ناکارا پھروںجگمگاتی جاگتی سڑکوں پہ آوارا پھروں
جھلملاتے ہوئے اشکوں کی لڑی ٹوٹ گئیجگمگاتی ہوئی برسات نے دم توڑ دیا
خون جس کا بجلیوں کی انجمن میں باریابجس کے سر پر جگمگاتی ہے کلاہ آفتاب
جگمگاتی ہوئی سڑکوں پہ اکیلے نہ پھروشام آئے گی کسی موڑ پہ ڈس جائے گی
जगमगातीجگمگاتی
dazzled
عماد ادب
مجموعہ
کتنی گوری کلائیوں کی لویںدل کے گوشوں میں جگمگاتی ہیں
حقیقت جس جگہ ہوتی ہے تابانی بتاتی ہےکوئی پردے میں ہوتا ہے تو چلمن جگمگاتی ہے
ترے افق پہ سدا صبح جگمگاتی رہےجہاں پہ میں ہوں وہاں شام ہونے والی ہے
’’سچ؟ ہائے پہلے کبھی نہیں بتایا تم نے؟‘‘ ستارہ سچ مچ ڈر سی گئی۔ ’’بتاتی کیسے، اس زمانے میں تم چھوٹی تھیں‘‘ زہرہ نے جواب دیا۔...
تو اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے کردھنک چہرے پہ روشن جگمگاتی رقص کرتی اس کی آنکھوں میں اتر جائیں گے
اجالے کا زمانہ ہے اجالے کی جوانی ہےیہ ہنستی جگمگاتی رات سب راتوں کی رانی ہے
آج اندھیرا تھا اور پیڑ کے نیچے گہری خاموشی۔ پتھر کا بنچ بھی خوب ٹھنڈا تھا۔ چند منٹ تک سدھا خاموشی سے اس بنچ پر بیٹھی رہی مگر جب اس کی تکان نہ گئی تو وہ اٹھ کر پیڑ کے نیچے چلی گئی اور تنے سے ٹیک لگا کر بیٹھ...
جگمگاتی آنکھوں میںیا کسی تبسم میں
ذرہ ذرہ جگمگاتی جلوہ بارانی دوستدیکھتے ہیں روزن دیوار حیرانی سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books