aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ी-शुऊर"
ہلاک آپ کو میرؔ مت کر دوانےکوئی ذی شعور آہ ایسا کرے ہے
اس فصل میں کہ گل کا گریباں بھی ہے ہوادیوانہ ہو گیا سو بہت ذی شعور تھا
روح القدس سے روح نے پایا ہے میری فیضسیکھی ہے نعت گوئی بڑے ذی شعور سے
ہر ذی شعور کھیل کے میداں سے دور ہےپڑھنے سے کوئی اور کوئی لکھنے سے چور ہے
یہاں ہم ان اشعار کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو زندگی کرنے کی الگ الگ صورتوں میں آپ کی رہنمائی کریں گے ۔ یہ مشورے عام قسم کے مشورے نہیں ہیں بلکہ زندگی کی بنیادی حقیقتوں اور سچائیوں کا شعور حاصل کرنے کے بعد سامنے آنے والے تجربات ہیں ۔ آپ انہیں پڑھئے اور زندگی کے ایک سبق کے طور پر انہیں اخذ کیجئے ۔
قریب ہوکر دور ہونے اور دور ہوکر قریب ہونے کی جو متضاد صورتیں ہیں انہیں شاعری میں خوب خوب برتا گیا ہے ۔ ایک عاشق ان تجربات سے کثرت سے گزرتا ہے اور ان لمحات کو عام انسانوں سے مختلف سطح پر جیتا ہے ۔ یہ شاعری زندگی کو شعور کی ایک وسیع سطح پر دیکھتی اور پرکھتی ہے۔ یہ انتخاب پڑھئے ۔
مفلسی سے شاید آپ نہ گزرے ہوں لیکن انسانی سماج کا حصہ ہونے کی وجہ سے اس کا احساس تو کرسکتے ہیں ۔ اگر کر سکتے ہیں تو اندازہ ہوگا کہ مفلسی کس قدر جاں سوز ہوتی ہے اور ساتھ ہی ایک مفلس آدمی کے تئیں سماج کا رویہ کیا ہوتا ہے وہ کس طرح سماجی علیحیدگی کا دکھ جھیلتا ہے ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب مفلس اور مفلسی کے مسائل پر ایک تخلیقی مکالمہ ہے آپ اسے پڑھئے اور زندگی کا نیا شعور حاصل کیجئے ۔
ज़ी-शुऊरذی شعور
with consciousness, conscious
صد رنگ بحث رہتی ہے یاں ذی شعور سےاے وائے عقل مند کہ ناداں ہوا نہ تو
بدنام ہو کے اپنا کیا نام کر رہے ہیںجو ذی شعور ہے وہ بس ہاتھ مل رہا ہے
دنیا کا ہوشیار بڑا ذی شعور تھاجب تک مرے کہے میں دل ناصبور تھا
ذی شعور اس میں کہاں اہل جنوں جیتتے ہیںابتدا ہوتی ہے جس کھیل کی انجام کے بعد
فائقؔ مرے مذاق میں بے مائیگی سہیداد سخن طلب ہوں مگر ذی شعور سے
سید صاحب سکھا گئے ہیں جو شعورکہتا نہیں تم سے میں کہ ہوں اس سے نفور
جو جو شعور ذہن پہ آتا چلا گیادل کلفتوں کے داغ مٹاتا چلا گیا
جب شعور و فکر کے لمحے گریزاں ہو گئےہم بھی اپنے آپ سے دست و گریباں ہو گئے
جب شعورؔ دلبر کا انتظار کرتا ہےاس کی بے قراری کو کھڑکیاں سمجھتی ہیں
جب شعورؔ اس سے کہا زخم جگر کاری ہےکج ادائی سے وہ یوں کہنے لگا ہاں ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books