aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ौक-ए-नियाज़"
آستاں بھی کوئی مل جائے گا اے ذوق نیازسر سلامت ہے تو سجدہ بھی ادا ہو جائے گا
نہ کمی کوئی ترے ناز میں نہ کمی ہے ذوق نیاز میںتو وفائیں میری ہی پیش کر مرے خون دل کے جواز میں
اللہ اللہ اہتمام جذبۂ ذوق نیازروک لی ہے جیسے غنچوں نے ہنسی تیرے لئے
نیاز کیش بھی میری طرح نہ ہو کوئیامید مر چکی ذوق نیاز باقی ہے
تشنگی وجہ طلبذوق طلب حسن طلب
ज़ौक-ए-नियाज़ذوق نیاز
opportunity for supplication
کمی کیا ہے جلوۂ یار کی وہ کہاں نہیں وہ کدھر نہیںیا نہیں ہے ذوق نظر یہاں یا جہاں میں اہل نظر نہیں
عیاں ہے ان کے ستم سے ہمارا ذوق نیازہم آگ بن کے مزاج بتاں میں رہتے ہیں
بے نیازی دیکھ کر اس کی بڑھا ذوق نیازاب جبین عشق ہے اور آستان ناز ہے
وادیٔ دل نواز سے جسم کے غار میں اترذوق نظر کا واسطہ صورت سرسری نہ دیکھ
بزم احباب میں نیازؔ اکثرکیوں کسی بے ہنر کی بات چلی
نظر ملائی جو ان سے تو اے نیازؔ لگامزاج یار میں پہلی سی برہمی نہ رہی
جاتے ہوائے شوق میں ہیں اس چمن سے ذوقؔاپنی بلا سے باد صبا اب کبھی چلے
اب انقلاب دہر کی باتیں کہاں نیازؔجس فکر و فن پہ ناز تھا کب کا بدل گیا
در پئے قتل ہے جو آج نیازؔیہ علاقہ مری کمان میں تھا
زندگی اپنی نیازؔ خستہایسی گزری کہ خدا یاد آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books