aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जोड़ने"
اس بستی کے لوگوں سے جب باتیں کیں تو یہ جانادنیا بھر کو جوڑنے والے اندر اندر بکھرے ہیں
دل کے ٹکڑوں کو جوڑنے کے لئےدوست سچ مچ بہت ضروری ہیں
آپ غالب کو غلط سمجھے ہیں! اے دریغاوہ رند شاہد باز!‘‘...
ڈھونڈو سے مجھے اس کے جھونپڑے کا اتا پتا معلوم تھا، میں وہاں گیا۔۔۔ اپنے خوش وضع کپڑوں کو اس ماحول سے چھپائے ہوئے۔۔۔ لیکن یہاں میری ذات متعلق نہیں۔بہر حال میں وہاں گیا۔۔۔ جھونپڑے کے باہر ایک بکری بندھی تھی۔ اس نے مجھے دیکھا تو ممیائی۔ اندرسے ایک بڑھیا...
जोड़नेجوڑنے
join
ایہام، رعایت اور مناسبت، اردو شعرا نے معنی آفرینی کے یہ تین نئے طریقے کم وبیش از خود دریافت کیے۔ یہ زمانہ سترہویں صدی کے اواخر اور اٹھارویں صدی کے اوائل کا تھا۔ پھر کوئی سو برس تک کلاسیکی غزل، بلکہ کلاسیکی شعر کی شعریات میں کوئی نیا موڑ نہ...
آگے چل کر برگد کا درخت ملا۔ یہ وہ جگہ تھی جہاں ہیرا، بفاتی، بلاقی، تینو، نیولا، سورج، بلی اور کنوا سالا کیا نام تھا اس کا اور کون کون ساری کی ساری ٹولی جمع ہوتی تھی اور دن بھر سیار مار ڈنڈا اڑا کرتا تھا۔ وہ گڑھیا کے اس...
ہم جوڑنے والے ہیں فلک اور زمیں کومندر کی یا مسجد کی سیاست نہیں کرتے
وہ آس جوڑنے چلی ہےروح جان کر اپنی وہ
کوچہ و بازار سے پھر چن کے ریزہ ریزہ خوابہم یونہی پہلے کی صورت جوڑنے لگ جائیں گے
ایک جنتری خرید لو اور دنیا بھر کی کتابوں سے بے نیاز ہو جاؤ۔ فہرست تعطیلات اس میں، نماز عید اور نماز جنازہ پڑھنے کی تراکیب، جانوروں کی بولیاں، دائمی کیلنڈر، محبت کے تعویذ، انبیائے کرام کی عمریں، اولیائے کرام کی کرامتیں، لکڑی کی پیمائش کے طریقے، کون سادن کس...
کس جگہ ہوگا مجھے جوڑنے والا لمحہوہ گھڑی ذات کے دانوں کو پرونے والی
بندوؔ میاں شجاعت علی کی صورت تکنے لگے، مرزا صاحب حقّے کی نے ہونٹوں میں دبانا چاتے تھے لیکن ہاتھ جہاں کا تہاں رہ گیا اور نے پر مٹھی کی گرفت قوی ہوگئی۔ منظور حسین واقعات کی پچھلی کڑیوں کو جوڑنے میں مصروف تھا۔ شجاعت علی نے دم لیا، مرزا...
اتنا پڑھایا لکھایا تھا کیا اسی دن کیلئے کہ مجھے ایک نامحرم آدمی کے حوالے کر دیا جائے۔۔۔ میں زہر کھا لوں گی۔۔۔ لڑکیاں پرایا دھن ہوتا ہے، بس یہ کہہ کر ٹال دیا جاتا ہے۔۔۔ چار روز سے میرے منہ میں ایک کھیل تک نہیں گئی۔ کسی کو ترس...
’’قبلہ عالم، یہ مرنے والے کی آخری وصیت کا سوال ہے۔ ان کی روح کو چین نصیب نہ ہوگا۔میں حشر میں انہیں کیا منہ دکھاؤں گی۔‘‘ ’’ہم جانتےہیں کہ یہ سب ہمیں زک پہچانے کے لیے شوشے چھوڑے جارہے ہیں۔‘‘ نواب صاحب جھلا اٹھے۔ ’’اور پھر ہم اسے باندی نہیں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books