aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तकरार"
سلطانہ کا دل دھڑک رہا تھا۔ اس نے کہا، ’’یہ موا پاخانہ ہے یا کیا ہے۔ بیچ میں یہ ریل گاڑیوں کی طرح زنجیر کیا لٹکا رکھی ہے۔ میری کمرمیں درد تھا۔ میں نے کہا چلو اس کا سہارا لے لوں گی، پر اس موئی زنجیر کو چھیڑنا تھا کہ...
تکرار تجلی نے ترے جلوے میں کیوں کیحیرت زدہ سب اہل نظر دیکھ رہے ہیں
پسند اس کو تکرار کی خو نہیںکہ تو میں نہیں اور میں تو نہیں
یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرارثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوںاس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ
तकरारتکرار
argument, jar, quarrel
वाद-विवाद, बह्स, वाक्कलह, कहा-सुनी, पुनरावृत्ति, दुहराना, कही हुई बात को बार- बार कहना।
استقبالیہ تقریر
حبیب الرحمن
خطبات
تقریرالشہاتیں
مرثیہ
تمہید تقریر اول مسمیٰ بفوائد العلم
صدارتی تقریر
بیگم حامدہ حبیب اللہ
خواتین کی تحریریں
اب اصل میں شیریں دہنی کی کروں تحریرطفلی میں کھلا جبکہ یہی غنچۂ تقریر
مگر امتیازی پھپو بھی ان پانچ پانڈوں پر سو کوروؤں سے بھاری پڑتیں۔ ان کا سب سے خطرناک حربہ ان کی چنچناتی ہوئی برمے کی نوک جیسی آواز تھی۔ بولنا جو شروع کرتیں تو ایسا لگتا جیسے مشین گن کی گولیاں ایک کان سے گھستی ہیں اور دوسرے کان سے...
بوسۂ رخسار پر تکرار رہنے دیجیےلیجیے یا دیجیے انکار رہنے دیجیے
ہم نے کی عرض اے بندہ پرور کیوں ستم ڈھا رہے ہو یوں ہم پربات سن کر ہماری وہ بولے ہم سے تکرار کرنا منع ہے
گویا ’’دل میں بساؤ‘‘ پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لیے محلّہ ملاّ شکور کی اس کمیٹی نے کئی پربھات پھیریاں نکالیں۔ صبح چار پانچ بجے کا وقت ان کے لیے موزوں ترین وقت ہوتا تھا۔ نہ لوگوں کا شور، نہ ٹریفک کی الجھن۔ رات بھر چوکیداری کرنے والے کتّے...
سر دیوار یہ کیوں نرخ کی تکرار ہوئیگھر کا آنگن کبھی بازار نہیں ہو سکتا
نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھیمگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی
بہت تکرار رہتی تھی بھرے گھر میں کسی سےجو شے درکار ہوتی تھی وہی ہوتی نہیں تھی
ٹھاکر صاحب کے دو بیٹے تھے۔ بڑے کا نام شری کنٹھ سنگھ تھا۔ اس نے ایک مدت دراز کی جانکاہی کے بعد بی۔ اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔ اور اب ایک دفتر میں نوکر تھا۔ چھوٹا لڑکا لال بہاری سنگھ دوہرے بدن کا سجیلا جوان تھا۔ بھرا ہوا چہرہ...
جن کی آنکھوں سے چھلکتا تھا کبھی رنگ خلوصان دنوں مائل تکرار نظر آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books