aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तकलीफ़-ए-तजल्ली"
یہ شوق دیکھو پس مرگ بھی تجلیؔ نےکفن میں کھول دیں آنکھیں سنا جو یار آیا
میری خاطر اب وہ تکلیف تجلی کیوں کریںاپنی گرد شوق میں خود ہی چھپا جاتا ہوں میں
’’آج ایک صاحب نے گفتگو میں رازی کا ذکر کیا۔ تم جانتے ہو میں تو شاعر آدمی ہوں۔ آخر کیا کیا پڑھوں؟ اس وقت یہ پوچھنے کو تکلیف دی ہے کہ یہ رازی کون صاحب تھے اور ان کا فلسفہ کیا تھا۔‘‘ میں دل ہی دل میں ہنسا کہ دیکھو...
ملا نصر الدین کو لوگوں نے دیکھا کہ ریگستان میں جابجا کھدائی کرتے پریشان پھر رہے ہیں۔ ایک صاحب نے ماجرا پوچھا تو معلوم ہوا ایک جگہ انہوں نے کچھ روپے داب دیے تھے اور نشانی یہ رکھی تھی کہ اس وقت اس جگہ کے عین اوپر ابر کا ایک...
ہاں ہم ایسوں کو کچھ نہ کچھ پیشگی تیاری کی ضرورت پڑتی ہے۔ لہٰذا جہاں ہم نے قمیص کو کلف لگوایا، جوتا پالش کیا، سوٹ استری کرایا، وہیں ایک تقریر بھی سوچ لی کہ تعلیمی کاموں کے لیے ہم گلے گلے حاضر ہیں اور پرائمری تعلیم سے ہمیں پرانی دلچسپی...
तकलीफ़-ए-तजल्लीتکلیف تجلی
Taking trouble of unveiling or revelation
رامائن رام چندر جی کی کہانی ہے۔ یہ راجہ دسرتھ کے پرنس آف ویلز تھے۔ لیکن ان کی سوتیلی ماں کیکئی اپنے بیٹے بھرت کو راجا بنانا چاہتی تھی۔ اس کے بہکانے پر راجا دسرتھ نے رام چندر جی کو چودہ برس کے لیے گھر سے نکال دیا۔ ان کی...
رسالوں کا زمانہ گیا۔ اب ڈائجسٹوں کا دور ہے۔ لیکن ڈائجسٹ پڑھتے ہوئے مزا بٹیر کی نہاری کا ہی آتا ہے کہ بچارے کی جان گئی اور کھانے والے کو سواد نہ آیا۔ پھر زیادہ مصروف لوگوں کے لیے ڈائجسٹوں کے ڈائجسٹ نکلے۔ خلاصتہ الخلاصہ۔ خیر بہت سی کتابیں ہیں...
موت کی تکلیف سے بد تر ہے رنج انتظارپاسداری وقت کی تم بھی کرو ہم بھی کریں
غالب، آپ کی غایت اس تکلیف سے یہ تھی کہ میری صورت اور کیفیت ملاحظہ فرمائیں، ضعف کی حالت دیکھی کہ اٹھنا بیٹھنا دشوار ہے۔ بصارت کی حالت دیکھی کہ آدمی کو پہچانتا تک نہیں ہوں۔ سماعت کی کیفیت ملاحظہ کی کہ کوئی کتنا ہی چیخے، خبر نہیں ہوتی۔ غزل...
شق ہو گیا ہے سینہ خوشا لذت فراغتکلیف پردہ داری زخم جگر گئی
تیری نگاہ ناز جو ناوک اثر نہ ہوتکلیف چارہ سازئ زخم جگر نہ ہو
تکلیف بزم اہل جہاں تاکجا کہ دلمطلق میں واں کے رنگ سے آگاہ ہی نہیں
کمال ظہور تجلی سے جاناجو پنہاں نہیں ہے وہ پیدا نہیں ہے
کیونکے بے بادہ لب جو پہ چمن میں رہیےعکس گل آب میں تکلیف مئے گلگوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books