aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तख़लिए"
راستے میں کیسے ہوبات تخلیئے کی ہے
ڈپٹی صاحب کی بیوی سخت گیر عورت نہیں تھی۔ گھر میں دو نوکر تھے۔ یعنی مومن کے علاوہ ایک بڑھیا بھی تھی۔ زیادہ تر باورچی خانے کا کام یہی کرتی تھی۔ مومن کبھی کبھی اس کا ہاتھ بٹا دیا کرتا تھا۔ ڈپٹی صاحب کی بیوی نے ممکن ہے مومن کی...
ہاں تو صاحب! جب اس کا دم آخر ہونے لگا تو محلے کی مسجد کے امام کا ہاتھ اپنے ڈوبتے دل پر رکھ کر یہ قول و قرار کیا کہ میری میت کو غسل نہ دیا جائے۔ بس پولے پولے ہاتھوں سے تیمّم کراکے کفنا دیا جائے ورنہ حشر میں...
عزیز اور جانکی جب ایک دوسرے سے ملے تو انھوں نے دیر سے بچھڑے ہوئے عاشق معشوق کی سرگرمی ظاہر نہ کی۔ میرے اور عزیز کے تعلقات شروع سے بہت سنجیدہ اور متین رہے ہیں، شاید اسی وجہ سے وہ دونوں معتدل رہے۔ عزیز کا خیال تھا ہوٹل میں اٹھ...
یہ کہہ کر وہ نیچے اتر گیا، لتا آئی اور حامد کے پاس بیٹھ گئی۔ اس کا لمس محسوس کرکے حامد کو بڑی راحت ہوئی۔ وہ اس کو وہیں ٹیکسی میں اپنے سینے کے ساتھ بھینچ لیتا مگر لتا نے ہاتھ کے اشارے سے منع کردیا۔ شام کوساڑھے سات بجے...
میں نے غلام علی کے چہرے کی طرف غور سے دیکھا۔۔۔ وہ کج کلاہی، وہ ہلکا سا غنڈا پن جو اس کی امتیازی شان تھا۔ اب بالکل مفقود تھا۔۔۔ میرے سامنے آتشیں تقریریں کرنے والے کھادی پوش نوجوان کی جگہ ایک گھریلو قسم کا عام انسان کھڑا تھا۔۔۔ مجھے اس...
نکاح کرکے میرا دوست اپنے اصولوں کے ٹیڑھے منار سے بہت برح طری پھسلا تھا اور اس گڑھے میں سر کے بل آ گرا تھاجس کو وہ بے حد غلیظ کہا کرتا تھا۔ جب میں نے یہ سوچا تو میرے جی میں آئی کہ اپنے کج رفتار دوست کے پاس...
جمال شو ختم ہونے تک باہر کھڑا رہا۔ جب لوگوں کا ہجوم سینما کی بلڈنگ سے نکلا تو اس نے زینت کو دیکھا۔ آگے بڑھ کے اس سے بات کرنا چاہی مگر اس نے اس کے ساتھ بالکل اجنبیوں سا سلوک کیا چنانچہ اسے مایوس گھر لوٹنا پڑا۔ اس کو...
’’بلا سے نہ آئے ۔ ایک رقاصہ اپنے حسن و کمال کی داد لینے دوسری رقاصہ کے پاس نہیں جاتی۔ داد تو تماشائیوں سے ملتی ہیں۔‘‘ مرزا نے کہا۔ انہوں نے بقول شخصے عالم بالا کی بات کو بالا خانے تک پہنچا کر دم لیا۔...
میں نے سعید سے کہا، ’’میری موجودگی شاید آپ کی گفتگو میں مخل ہو۔‘‘ سعید نے اٹھ کر مجھے کاندھوں سے پکڑ کر ایک کرسی پر بٹھا دیا۔ ’’ہٹاؤ یار اس تکلف کو۔‘‘...
اتنا پڑھایا لکھایا تھا کیا اسی دن کیلئے کہ مجھے ایک نامحرم آدمی کے حوالے کر دیا جائے۔۔۔ میں زہر کھا لوں گی۔۔۔ لڑکیاں پرایا دھن ہوتا ہے، بس یہ کہہ کر ٹال دیا جاتا ہے۔۔۔ چار روز سے میرے منہ میں ایک کھیل تک نہیں گئی۔ کسی کو ترس...
اب میں آخری سوال کے جوابات کی طرف آتا ہوں۔ ہر لڑکے نے ایک واقعہ بیان کیا جو اس قسم کی چھیڑ چھاڑ سے متعلق تھا، مگر ان میں سے صرف چند اس قابل ہیں کہ یہاں درج کروں۔ اکثر واقعات کچھ اس قسم کے تھے۔۔۔ ایک لڑکی کو چھیڑا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books