aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताख़तन"
دوڑنے کی فارسی ہے تاختنکھیلنے کی فارسی ہے باختن
سراسر تاختن کو شش جہت یک عرصہ جولاں تھاہوا واماندگی سے رہ رواں کی فرق منزل کا
لیتے ہیں بوسے ان لب و گیسو کے رات دنملک یمن سے تاختن اپنے عمل میں ہے
ڈھونڈوکو جب میرے اس خفیہ سلسلے کا پتہ چلا تو وہ بہت ناراض ہوا۔ اس کے دوستانہ اور تاجرانہ جذبات دونوں بہت بری طرح مجروح ہوئے تھے۔ اس نے مجھے صفائی کا موقعہ نہ دیا۔ صرف اتنا کہا، ’’منٹو صاحب آپ سے یہ امید نہ تھی!‘‘ اور یہ کہہ کر...
حکم صیاد ہے تا ختم تماشائے بہارساری دنیا کہے بلبل نہ کہے ہائے بہار
’’دیکھو یہ انے چھوکرا رحمت ہے نا؟ اس کو کھانے پینے کو اچھا اچھا دیو۔۔۔ ناشتے میں اصلی گھی کے پراٹھے بھی دیو۔ انے میرے پیراں کی مالش کرتا، مگر ذرا بھی اس میں طاخت نئیں۔ اب میں جتا کو دی۔‘‘ پھر خود انہوں نے غرارہ پہننا شروع کر دیا...
غرق ساغر کر خمار زندگیتا خط بادہ خط تقدیر کھینچ
ہے زیر دستیوں پہ زبردستیوں کی تاختموران نیم جان کی ہے پیل دماں سے جنگ
بندے ترے اے بار خدایا! کس سےاس تاخت و تاراج کی فریاد کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books