aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्त-ए-वफ़ा"
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
اللہ رے زور دست جنوں کا بہار میںسالم ہر ایک تار گریباں کہاں رہا
میرا دست آرزو پھیلا ہوااور اس نے ہاتھ ہے کھینچا ہوا
چھپا رہتا ہے دست آرزو خود دار لوگوں کابڑی مشکل سے اپنی ذات کا اظہار کرتے ہیں
شعر وہ لفظ تراشی کا عمل ہے جس میںحرف ریزوں سے مرا دست ہنر کٹتا ہے
दस्त-ए-वफ़ाدست وفا
hand of constancy
یہ شعر یوں ہی نہیں معتبر ہوئے لوگوںوفاؔ کا رنگ ہے ابن وفا کے لہجے میں
چھپا رہتا ہے دست آرزو خوددار لوگوں کابڑی مشکل سے اپنی ذات کا اظہار کرتے ہیں
آپ کا جور و ستم اور زیادہ ہو سداہو افاقہ یہ وفاؔ کو میری منظور نہیں
ادھر مے پلا کر گرانے کا شیوہادھر تھام لینے کو دست وفا ہے
راہ وفا میں ہم نے وفاؔ جب اپنا سب کچھ وار دیاتب جا کر اس دشت جنوں میں آئے ہیں سمجھانے لوگ
میعاد قید رنج بڑھا دی گئی تو کیاجرم وفا کی ہم کو سزا دی گئی تو کیا
اپنی دوکاں بڑھائیے اب حضرت وفاؔاس دور میں وفا کا خریدار کون ہے
ابھی نہ دے مجھے آواز اے غم جاناںابھی تو شہر وفا میں بڑا اندھیرا ہے
یہ کس کے دست محبت نے چھو لیا ہم کوازل کے ہجر گزید آج آرمیدہ ہوئے
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books