aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिलचस्पियाँ"
ان فلسفیانہ باتوں پر غور کرنے کی مجھ میں ہمت نہیں تھی۔ میں بے بسی کے عالم میں رو پڑی۔ ’’مگر ڈاکٹر بغیر آنکھوں کے ساری زندگی کیسے کٹے گی؟ میں کوئی کتاب نہیں پڑھ سکتی۔ کوئی خوشنما منظر نہیں دیکھ سکتی۔ اب کیا ہوگا ڈاکٹر؟‘‘ ڈاکٹر نے میرے سر...
’’ہاں‘‘ ثوث نے مچھلی سے کانٹا نکالتے ہوئے جواب دیا۔ مشعلوں کی روشنی اس کے شکیل چہرے پر جھلملا رہی تھی۔ ’’مگر ہمارے فرماں روائوں نے اس مسئلے کا بڑا انسانیت کش حل تلاش کیا ہے۔ سارے عبرانی مردوں سے جان لیوا بیگار لی جاتی ہے۔ یہ اہرام جو تم...
گزری ہوئی رنگینیاںکھوئی ہوئی دلچسپیاں
ہم اہل شہر کی خواہش کہ مل جل کر رہیں لیکنامیر شہر کی دلچسپیاں کچھ اور کہتی ہیں
مری دلچسپیاں پرواز میں ہیںاسے پنجرے میں چڑیا دیکھنا ہے
दिलचस्पियाँدلچسپیاں
interests
مکان کی تلاش۔۔۔ ایک اچھے اور دل پسند مکان کی تلاش۔۔۔ دنیا کے مشکل ترین امور میں سے ہے۔ تلاش کرنے والے کا کیا کیا جی نہیں چاہتا۔ مکان حسین ہو۔ جاذب نظر ہو۔ آس پاس کا ماحول روح پرور اور خوشگوار ہو۔ سنیما بالکل نزدیک ہو۔ بازار بھی دور...
دار فانی اتنی آسانی سے کیسے چھوڑ دوںدوستو دلچسپیاں ہیں دار فانی میں بہت
عاتکہ اس تبدیلی پر رضامند نہ تھی۔ وہ ایک کھاتے پیتے گھرانے کی لڑکی تھی۔ پاکستان میں اسے اپنے ہاتھ سے اپنے ذاتی کام کرنے کی بھی عادت نہ تھی۔ مغرب میں رہنا اس نے اس لیے پسند کیا تھا کہ یہاں ذی شان اس کا گھریلو ملازم تھا۔ وہی...
آپ ہی سے فقط ہے دلچسپیاور دلچسپیاں نہیں معلوم
کوئی دس بارہ مہینے ہوئے ہوں گے۔ جب وہ یہیں سکول میں دسویں جماعت میں پڑھا کرتی تھی۔ مگر ان دنوں اس کے انداز میں یہ بات نہ تھی۔ حیرانیاں تو اس کی نگاہ میں چھٹپنے ہی سے تھیں۔ شاید اس لیے کہ بچپن سے ہی وہ سوتیلی ماں کے...
اپنے افسانے سے دلچسپیاں کچھ کم کر دےنیند کے بوجھ سے ہونے لگیں پلکیں بوجھل
دکھاوے کی ہیں ساری دلچسپیاںحقیقت میں سب سے ہیں بیزار سب
واعظ تری بہشت کا ہم جانتے ہیں حالدلچسپیاں بڑھا نہ بیان عجیب سے
چنانچہ سنیاسی سے یہ علم حاصل کرکے انہیں اتنی خوشی ہوئی جیسے انہوں نے کونین کی دولت پالی۔ محبت کی رنگینیاں، زندگی کی دلچسپیاں اور امیدوں کا ہرا بھرا باغ ان کی آنکھوں کے سامنے لہلہانے لگا۔ انہیں یقین تھا کہ اس عمل کے ذریعہ فرحہ کو دوبارہ زندگی دے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books