aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दूल्हा"
زریونؔ کو آ کے سلا کیوں نہ جا''تمہارے بیاہ میں شجرہ پڑھا جانا تھا نوشہ واسطی دولہا
اور پوچھا کہ دولہا ترا کیوں ساتھ نہ آیا افسوس چچی نے تجھے مہماں نہ بلایا
اور لاجو ایک پتلی شہتوت کی ڈالی کی طرح، نازک سی دیہاتی لڑکی تھی۔ زیادہ دھوپ دیکھنے کی وجہ سے اس کا رنگ سنولا چکا تھا۔ طبیعت میں ایک عجیب طرح کی بے قراری تھی۔ اس کا اضطرار شبنم کے اس قطرے کی طرح تھا جو پارہ کراس کے بڑے...
کہ چھوٹی کو بھی الفت اس سے ہوگی برملا ہوگیوہ اپنے ہونے والے دولہا بھائی پہ فدا ہوگی
ماں پیچھے ایک میلی چدر اوڑھے جاتی ہےبیٹا بنا ہے دولہا تو باوا براتی ہے
दूल्हाدولہا
bridegroom
دولھا دلہن
فلمی نغمے
دلا بھٹی
یہی تو مشکل تھی۔ کوئی جوڑا اللہ مارا چین سے نہ سلنے پایا۔ جو کلی الٹی کٹ جائے تو جان لو نائن کی لگائی ہوئی بات میں ضرور کوئی اڑنگا لگے گا۔ یا تو دولہا کی کوئی داشتہ نکل آئے گی یا اس کی ماں ٹھوس کڑوں کا اڑنگا باندھے...
موت کے ساتھ ہوئی ہے مری شادی سو ظفرؔعمر کے آخری لمحات میں دولہا ہوا میں
اس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروںجو حسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے
ایک بھی خواہش کے ہاتھوں میں نہ مہندی لگ سکیمیرے جذبوں میں نہ دولہا بن سکا اب تک کوئی
اس موضع کے لوگ نہایت سرکش اورفتنہ پردازتھے جنہیں اس بات کا فخر تھا کہ کبھی کوئی زمیندار انہیں پابندِ عنان نہیں کرسکا لیکن جب انہوں نے اپنی باگ ڈور پردمن سنگھ کے ہاتھوں میں جاتے دیکھی تو چوکڑیاں بھول گئے۔ ایک بدلگام گھوڑے کی طرح سوار کوکنکھیوں سے دیکھا،...
’’خود آپ خیال کیجئے کہ میں ایک معمولی درجے کی عورت ہوں آپ اللہ رکھے، اتنے بڑے عہدے پر ہیں کہاں میں، کہاں آپ، مجھے یقین ہے کہ جب آپ اپنی کوٹھی پر جائیں گے تو آپ کہیں گے کہ لاحول ولا قوۃ مجھ سے بھی کیا بیہود گی ہوئی...
۳۔ دولھا کب بنے گااور دلھن کب بیاہ کر لائے گا؟ اس میں شرمانے کی ضرورت نہیں۔ ۴۔ ہم کب بڈھے ہوں گے؟...
رکمنی بڑی خفیف ہوئی، مگر شیخ سلیم نے بڑی جرأت سے کام لے کر اس سے بلند آواز میں پوچھا،’’ تم اس چغد کے ساتھ شادی کرنے کے لیے تیار ہو؟‘‘ رکمنی خاموش رہی۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books