aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दोस्ती"
عارف جلالی
1928 - 2009
شاعر
ماہتاب دستی
born.1983
صابر ملتانی
1906 - 1980
مدیر
ھربنس سنگھ دوست
مصنف
دوست محمد شاہد
دوست پبلی کیشن، اسلام آباد
ناشر
ادارۂ دوستی، مالیگاؤں
خواجہ دوست محمد قندھاری
شمیم دوست علی خاں
دوست قدوائی
دوست محمد
مجتبیٰ رحمان دوست
دوست پبلی کیشنز، لکھنؤ
ہربنس دوست
سید خواجہ دوست
نہ اس قدر کٹھور پنکہ دوستی خراب ہو
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصحکوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملااگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
دوستی جب کسی سے کی جائےدشمنوں کی بھی رائے لی جائے
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
شاعری ،یا یہ کہاجائے کہ اچھا تخلیقی ادب ہم کو ہمارے عام تجربات اور تصورات سے الگ ایک نئی دنیا میں لے جاتا ہے وہ ہمیں ان منطقوں سے آگاہ کرتا ہے جو ہماری روزمرہ کی زندگی سے الگ ہوتے ہیں ۔ کیا آپ دوست اور دوستی کے بارے ان باتوں سے واقف ہیں جن کو یہ شاعری موضوع بناتی ہے ؟ دوست ، اس کی فطرت اس کے جذبات اور ارادوں کا یہ شعری بیانہ آپ کیلئے حیرانی کا باعث ہوگا ۔ اسے پڑھئے اور اپنے آس پاس پھیلے ہوئے دوستوں کو نئے سرے سے دیکھنا شروع کیجئے ۔
دوستی
दोस्तीدوستی
friendship
قرۃ العین حیدر کے خطوط :ایک دوست کے نام
خالد حسن
مضامین/ انشائیہ
کتاب دوستاں
فاطمہ حسن
مضامین
فلمی نغمے
جواب دوست
نسیم انصاری
یادداشت
میرے دوست
رکمنی بنرجی
ادب اطفال
ہم امن چاہتے ہیں
گیت اورچیخ
جلوہ گاہ دوست
خواجہ محمد طاہر بخشی نقشبندی
تصوف
تاریخ احمدیت
جب لوہا پگھلتا ہے
ڈرامہ
میرے ہمدم میرے دوست
تاریخ
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھرچلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہے
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھکیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ
دوستی عام ہے لیکن اے دوستدوست ملتا ہے بڑی مشکل سے
تجھے کون جانتا تھا مری دوستی سے پہلےترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے
دوستوں کے درمیاںوجہ دوستی ہے تو
بھول شاید بہت بڑی کر لیدل نے دنیا سے دوستی کر لی
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنیکچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہئے
وہ دوستی تو خیر اب نصیب دشمناں ہوئیوہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books