aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नमाज़-ए-इश्क़"
مژگاں زدن سے کم ہے زمان نماز عشقہو جاوے فوت وقت ہی جب تک وضو کریں
نماز عشق تمہاری قبول ہو جاتیاگر شراب سے تم اے رتنؔ وضو کرتے
نماز عشق پڑھی تو مگر یہ ہوش کسےکہاں کہاں کئے سجدے کہاں قیام کیا
نماز عشق پڑھی ہے ابھی ابھی تم نےخدا بھی دیکھا ہے کیا جسم میں کبھی تم نے
ہوتی نہیں ہے یوں ہی ادا یہ نماز عشقیاں شرط ہے کہ اپنے لہو سے وضو کرو
नमाज़-ए-इश्क़نماز عشق
prayer/supplication/invocation of love
وہ نماز عشق ہی کیا جو سلام تک نہ پہنچےکہ قعود سے جو گزرے تو قیام تک نہ پہنچے
کاغذ ابری پہ لکھ حال دل پر سوز عشقگرد اس کے برق کی تحریر کھینچا چاہئے
تجھ خط کی یاد میں دل حیران عشق کادر نجف کی طرح سے مودار تھا سو ہے
نالہ ہے خانہ زاد عشق لیک کہاں سر و دماغاپنے تو قافلے کے بیچ جو ہے جرس خموش ہے
عالم عشق میں مجنوں بھی بڑا گاڑھا تھایار مجنوں سے بھی ہم گاڑے ہیں پر رونے میں
میت عشق کا گر دیکھو رخ نورانیمغفرت کی یہ نشانی ہے کہو یا نہ کہو
یہ عشق نیں ہے برعکس جا دیکھ لے چمن میںآ خوش نین عدم سے آنکھیں دکھا رہے ہیں
اے مقلد بو الہوس ہم سے نہ کر دعوائے عشقداغ لالہ کی طرح رکھتے ہیں مادر زاد ہم
منزل عشق نہ طے ہووی بقول سوداؔمل گئے خاک میں یاں پاؤں کے دھرتے دھرتے
جھکا کر ایک میں سر نام اپنا کر دیا روشنفنون عشق میں کم کوئی پروانہ سا پکا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books