تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नीम-शब"
انتہائی متعلقہ نتائج "नीम-शब"
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "नीम-शब"
مزید نتائج "नीम-शब"
غزل
دعائے نیم شب آہ سحر سوز دروں دل کا
مسیحا بھی ہے مونس بھی ہے مرہم بھی ہے بسمل کا
راشد اللہ خاں جوہر
غزل
تمہاری یادوں سے نیم شب کو مہک اٹھا ہے غریب خانہ
کہ رات سوتی ہے اس کے پہلو میں جاگتا ہے غریب خانہ
شبیر شاہد
غزل
اجاڑ آنکھوں میں رت جگوں کا عذاب اترا ہے نیم شب کو
جو درد جاگا ہے شام ڈھلتے تو شعر لکھا ہے نیم شب کو