aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नीयत-ए-ख़ालिस"
پہلے ہم نیت خالص سے وضو تو کر لیںٹھہر اے خاک ٹھہر پاک ہے داماں ان کا
عام لوگوں کا یہ خیال تھا کہ علامہ مرحوم آخری سالوں میں کبوتر بازی اور پہلوانی نہیں کرتے تھے اور مینڈھے لڑانے کا شوق بھی ترک کر دیا تھا۔ صحیح صورت حال سے میاں معراج دین گوجرانوالوی نے رسالہ، ’’غزل الغزلات‘‘ کے اقبال نمبر میں پردہ اٹھایا۔ پھر علامہ مذکور...
پاکستان ناول مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ ہونہار مصنفین اور یکہ تاز ناشرین کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کا مسرت سے اعلان کرتی ہے۔ کارخانہ ہذا میں ناول جدید ترین آٹومیٹک مشینوں پر تیار کیے جاتے ہیں اور تیاری کے دوران انہیں ہاتھ سے نہیں چھوا جاتا۔ ناول اسلامی ہو یا...
مٹھائی سے رغبت نہ ہو تو شہ روزمحل ریسٹورنٹ میں تشریف لائیے اور تندوری مرغ، تندوری روٹی، چکن اور مٹن تکے، قورمہ، کوفتہ وغیرہ کھائیے۔ یہ چیزیں حلال گوشت سے تیار ہوتی ہیں۔ جس سے آپ کا پیٹ بھر جائے اور خمار آنے لگے تو بھی مضائقہ نہیں۔ رضائی سینٹر...
میں نیت شب خوں سے خیمے میں گیا لیکندشمن کے سرہانے سے شمشیر اٹھا لایا
नीयत-ए-ख़ालिसنیت خالص
pure intention
نقد دل خالص کوں مری قلب توں مت جانہے تجھ کوں اگر شبہ تو کس دیکھ تپا دیکھ
شہر میں جادو ہے جانے کیسازر خالص کو جو پیتل کر دے
فراق نے فی الفور آزادکی بات کاٹتے ہوئے جواب دیا، ’’لیکن یہ خالص گھی میں پکا ہوا ہے۔‘‘...
یہ خالص رفتگاں کا غم ہے اس میںغم دنیا تمہاری بو نہ آئے
قبول ہونا مقدر ہے حرف خالص کاہر ایک آن ہر اک پل دعا کیے جائیں
ہر ایک فکر کی تہہ میں ہو جذبۂ خالصبہت ہی سخت تقاضائے پارسائی ہے
ملاؤ عشق میں کچھ رنج روزگار سے آببہت نہ بادۂ خالص جگر سنبھالے گا
نہیں ہے کم زر خالص سے زردی رخسارتم اپنے عشق کو اے ذوقؔ کیمیا سمجھو
موت کو مجھ سے نہیں ہے چھیننے والا کوئیزہر خالص کے پیالے کو لئے پھرتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books