aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पास-ए-आबरू"
چاندنی پاس آبرو رکھ ابچاندنی سب ڈبو رہی ہے تو
تمہارا مجھ کو پاس آبرو تھاوگرنہ اشک جاتے تھم ابھی سے
نہ پونچھتے کبھی آنچل سے غیر کے آنسوشہیرؔ وہ جو مرا پاس آبرو کرتے
ہوئے ذلیل تو عزت کی جستجو کیا ہےکیا جو عشق تو پھر پاس آبرو کیا ہے
رکھتے ہیں دوسروں کی کہاں پاس آبروغیبت کی خو کو آج ہی کر دیجے آخ تھو
पास-ए-आबरूپاس آبرو
care for dignity
सम्मान का विचार
انہیں مفر نہ تھا اقرار عشق سے لیکنحیا کو ضد تھی کہ وہ پاس آبرو کرتے
ہماری میت پہ تم جو آنا تو چار آنسو بہا کے جاناذرا رہے پاس آبرو بھی کہیں ہماری ہنسی نہ کرنا
تھا پاس آبروئے محبت تمام عمراک بوند بھی پلک سے ہماری گری نہیں
تھا پاس آبروئے تمنا ہمیں وحیدؔچن کر گل مراد سب اہل ہوس چلے
’’ڈاکٹر۔۔۔ خدا کے لیے مجھے غلط نہ سمجھو۔ میں تم دونوں کو چاہتی ہوں، میں نے اپنی محبت کا آنچل تم دونوں پر ایک ساتھ ڈالا ہے۔ توام بچوں کی مانند تمہاری محبت نے اس دل میں ایک ہی وقت میں جنم لیا ہے۔۔۔ پال اور تم۔۔۔ تم اور پال،...
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
اور میں چق اٹھا کر تیزی سے اس کے پاس پہنچ گیا۔ عظمی کے ساتھ ایک اور لڑکی بیٹھی تھی جسے میں نے بالکل نہ دیکھا اور جس نے مجھے دیکھ کر منہ جلدی سے دوسری طرف پھیر لیا۔ میں ذرا ٹھٹک گیا۔ اتنے میں بھانجی بھی آ گئی اور...
ہم جو پھرتے ہیں وحشت زدہ سرگراںتھے کبھی صاحب آبرو شہر میں
لب شیریں چھپے نہیں رنگ پاں سیںنہاں منقار طوطی میں شکر ہے
لگا ہے آبروؔ مجھ کوں ولیؔ کا خوب یہ مصرعسوال آہستہ آہستہ جواب آہستہ آہستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books