aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फलदार"
ایک پھل دار پیڑ ہوں لیکنوقت آنے پہ بے ثمر بھی ہوں
سمجھو وہاں پھل دار شجر کوئی نہیں ہےوہ صحن کہ جس میں کوئی پتھر نہیں گرتا
پھل دار تھا تو گاؤں اسے پوجتا رہاسوکھا تو قتل ہو گیا وہ بے زباں درخت
اس کی چھاؤں میں بھی تھک کر نہیں بیٹھا جاتاتو نے جس پیڑ کو پھل دار شجر جانا ہے
”بیچارہ! جامن کا پیڑ کتنا پھلدار تھا۔“ ایک کلرک بولا۔ ”اسکی جامن کتنی رسیلی ہوتی تھیں۔“ دوسرا کلرک بولا۔...
फलदारپھل دار
fruit bearing
پیڑ پھل دار کٹ گئے جب سےباغ میں باغباں نہیں ہوتے
راجدہ کا بھائی گلی کے موڑ پر ہی مل گیا۔ گھر پہنچ کر ہم دیوان خانے میں بیٹھ گیے۔ اختر اورعظمی بھی وہاں آ گئیں اور تھوڑی ہی دیر بعد راجدہ بھی نیچے آکر ہمارے قریب بڑی الماری میں سے کچھ ڈھونڈنے لگی۔ پھر چائے آ گئی۔ چائے کی سبز...
جتنا ہے ثمر جس پہ وہ اتنا ہے خمیدہپھل دار درختوں کی طبیعت ہی الگ ہے
آخرکار وہ دن آہی گیا جب کمال اپنے بچوں کے ساتھ اس جزیرے پر اترا۔ جزیرہ اندر سے بہت خوبصورت تھا۔ جگہ جگہ پھولوں کے پودے لہلہارہے تھے۔ تھوڑے تھوڑے فاصلے پر پھل دار درخت سینہ تانے کھڑے تھے۔ اونچے اونچے ٹیلوں اور سبز گھاس والا جزیرہ بچوں کو بہت...
اردو نے فارسی عربی الفاظ کو ہندی لفظوں کے ساتھ ملاکر سیکڑوں نئے مرکب بنائے جو ہندی اور اردو دونوں زبانوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ مثلاً ڈاک خانہ، راج دربار، بے کل، بدچلن، شرمیلا، رنگیلا، پان دان، عجائب گھر، بے دھڑک، چٹھی رساں، چوہے دان، گلاب جامن، جگت استاد، سبزی...
پھل دار درختوں نے رجھایا تو مجھے بھیآزاد پرندوں کے لیے شاخ و ثمر کیا
بھوکے نہ بھٹکتے پھر دن رات پرندے یہجو ان کو شجر کوئی پھل دار ملا ہوتا
کھا کے پتھر بھی جو مسکان بکھیرے ہر سوباغ عالم کا وہ پھل دار شجر ہو جائے
دھوپ میں سایہ دار درختلدے پھدے پھل دار درخت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books