aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़राज़-ए-दिल"
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
سنا ہے ایک عمر ہےمعاملات دل کی بھی
اتنا ہے فرازؔ دل مضطر کا فسانہمیرے لئے رو کر وہ دعا مانگ رہے ہیں
درد دل کا مداوا نہ ڈھونڈدرد اپنی جگہ کیا نہیں
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
फ़राज़-ए-दिलفراز دل
elevation, eminence of heart
نہ غم دل کے ہی بس کے نہ غم دوراں کےاتنے آزاد ہوئے تیرے گرفتار کہ بس
رہ گیا خواب دل آرام ادھورا کس کاڈھل گئی شب تو کھلا ہے یہ دریچہ کس کا
میرے سینہ میں یہ دل ہے کہ کوئی سوداگرمیرے احساس کا دھن تول رہا ہے مجھ میں
کتنا حسیں تھا جرم غم دل کہ دو جہاںدر پہ ہیں آج تک مرے رنگ قبول کے
نقد دل ہے کہ گریبان کے ہر تار میں ہےحوصلہ اب بھی بہت تیرے خریدار میں ہے
چشم ساقی میں ہے جس دن سے مرا شیشۂ دلعالم کار گہ شیشہ گراں رقص میں ہے
دیتا ہے اب یہی دل شوریدہ مشورہجینے سے تنگ ہو تو میاں مر کے دیکھ لو
اس شہر میں تو کچھ نہیں رسوائی کے سوااے دلؔ یہ عشق لے کے کدھر آ گیا تجھے
خوشا نصیب کہ دیوانے ہیں تو ہم اے دلؔکمال نسبت دیوانہ گر بھی رکھتے ہیں
ترا خیال مرا سوز آرزوئے سحرکوئی تو تھا شب فرقت جو دل کے کام آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books