aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बंजर-वंजर"
بالیدہ بار آور ہونا مٹی ہو جاناسرسبزی زرخیزی کیسی بنجر ونجر کیا
وہ نخل جو بار ور ہوئے ہیںآشوب خزاں سے ڈر رہے ہیں
جو اکثر بار ور ہونے سے پہلے ٹوٹ جاتے تھےوہی خستہ شکستہ عہد و پیماں یاد آتے ہیں
حسرتیں دل میں ہیں بہت لیکنکوئی بھی بار ور نہیں ہوتی
آخر کار وہ گھڑی آئیبار ور ہو گئے رقیب مرے
علم عروض وہ خاص علم ہے جس سے شعر کا وزن اوراس کا موزوں یا نا موزوں ہونا معلوم کیا جاتا ہے۔ علم |عروض کے تحت اشعار کے مختلف وزن مقرر کئے گئے ہیں جن میں ہر وزن کو بحر کہا جاتا ہے
بھولی بسری گواہیوں کا شجربار ور آج ہو بھی سکتا ہے
کبھی تو بار ور ہو جائے احمدؔدعا باب اثر آنے سے پہلے
عجب نہیں ہے تمنائے معتبر ہوناہر اک شجر کی ضرورت ہے بار ور ہونا
نہیں معلوم کب جان چمن جلوہ دکھائے گاخدا معلوم کب شاخ تمنا بار ور ہوگی
رہے بار ور شاخ نخل مرادالٰہی ہمیشہ تو پھولے پھلے
خزاں کا قرض تو اک اک درخت پر ہے یہاںیہ اور بات کہ ہر شاخ بار ور ہے یہاں
تمنا ہے کہ راسخؔ حمد گوئی کے وسیلہ سےریاض دہر میں نخل سخن ہو بار ور میرا
مقصد حسن ہے کیا چشم بصیرت کے سواوجہ تخلیق بشر کیا ہے محبت کے سوا
مؤناتھ بھنجن میں مشاعرہ ہورہا تھا۔ بشیربدر نظامت کررہے تھے۔ ’راحت اندوری‘ جن کا رنگ گہرا سانولا سلونا ہے، ان کی سرمستی کا دور تھا، مائیک پر آتے ہی بولے۔ ’’حضرات! میں کل سے بہت خوش ہوں۔ دراصل اپنے رنگ کی وجہ سے شرمندہ شرمندہ رہتا تھا، لیکن بابو جگجیون...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books