aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बहनों"
عزیز بانو داراب وفا
1926 - 2005
شاعر
بانو قدسیہ
1928 - 2017
مصنف
جیلانی بانو
born.1936
سیدہ نفیس بانو شمع
born.1957
بانو صایمہ
بانو طاہرہ سعید
1922 - 2001
شکیلہ بانو بھوپالی
1942 - 2002
حجاب عباسی
رضوانہ بانو اقرا
born.1988
شاہجہاں بانو یاد
born.1937
کاظمی بانو ضیاؔ
عفت زیبا کاکوروی
1924 - 2002
بانو سرتاج
born.1945
ارجمند بانو افشاں
born.1962
صبا ممتاز بانو
born.1985
ان جانے والے دستوں میں غیرت بھی گئی برنائی بھیماؤں کے جواں بیٹے بھی گئے بہنوں کے چہیتے بھائی بھی
لوٹ کھسوٹ کا انگریز افسروں کو اتنا خیال نہیں تھا۔ پانچ یا چھ یورپین ہلاک ہوئے تھے اس کا بدلہ لینے کے لیے چنانچہ، جلیاں والا باغ کا خونیں حادثہ رونما ہوا۔ ڈپٹی کمشنر بہادر نے شہر کی باگ ڈور جنرل ڈائر کے سپرد کردی۔ چنانچہ جنرل صاحب نے بارہ...
’’اوئی خدا خیر کرے! بوا پورے دس سال نگل رہی ہو۔ اللہ رکھے خالی کے مہینے میں پورے پچاس بھر کے۔۔۔‘‘ اللہ! بے چاری امتیاز پھپو بول کے پچھتائیں۔ شجاعت ماموں کی پانچ بہنیں ایک طرف اور وہ نگوڑی ایک طرف۔ اور ماشاء اللہ پانچوں بہنوں کی زبانیں بس کندھوں...
سگی بہنوں کا جو رشتہ ہے اردو اور ہندی میںکہیں دنیا کی دو زندہ زبانوں میں نہیں ملتا
ناصر کاظمی کی پیدائش ۱۹۲۳ کو انبالہ میں ہوئی ۔ جدید شاعروں میں ناصر کاظمی کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے ۔انھوں نے اپنی شاعری میں ہجرت اور تقسیم ملک کے دکھ درد کو پوری طرح جذب کر لیا ہے ۔ چھوٹی بحروں میں خوبصورت اشعار کی تخلیق ناصر کاظمی کا طرّۂ امتیاز ہے ۔ ان کے زمانے کے تقریباً تمام بڑے گلوکاروں نے ان کی غزلوں کو آواز دی ہے۔
बहनोبہنو
sisters
راستہ بند ہے
کہانیاں/ افسانے
راجہ گدھ
ناول
اردو انشائیہ اور بیسویں صدی کے اہم انشائیہ نگار
ہاجرہ بانو
تنقید
بچوں کے لیے یک بابی ڈرامے
ڈراما
ایوان غزل
افسانوی ادب
امر بیل
افسانہ
حاصل گھاٹ
خواتین کی تحریریں
مرد ابریشم
اردو شاعری اور قومی یکجہتی
ڈگر سے ہٹ کر
سعیدہ بانو احمد
خود نوشت
جنت سے نکالی ہوئی حوا
آدھا ادھورا جن
مسرت بانو شیخ
یقیں کے آگے گماں کے پیچھے
تمثیلی/ علامتی افسانے
بیتی کہانی
شہر بانو بیگم
اور لاجو ایک پتلی شہتوت کی ڈالی کی طرح، نازک سی دیہاتی لڑکی تھی۔ زیادہ دھوپ دیکھنے کی وجہ سے اس کا رنگ سنولا چکا تھا۔ طبیعت میں ایک عجیب طرح کی بے قراری تھی۔ اس کا اضطرار شبنم کے اس قطرے کی طرح تھا جو پارہ کراس کے بڑے...
ماں نے جواب دیا، ’’باپ بیچاروں کا مر چکا ہے۔۔۔ ماں تھی، وہ عمر کے ہاتھوں معذور ہے۔ اب تین بہنیں اور ایک بھائی ہے۔۔۔ بھائی سب سے بڑا ہے۔ وہی باپ سمجھو، وہی ماں۔۔۔ بہت اچھا لڑکا ہے۔ اس نے اپنی شادی بھی اس لیے نہیں کہ اتنا بوجھ...
بے بے کا کام اچھا تھا۔ اس کی کتر بیونت اور محلے والوں سے جوڑ توڑ اچھے مالی نتائج پیدا کرتی تھی۔ چونکہ پچھلے چند سالوں سے گھر کا بیشتر خرچ اس کی سلائی سے چلتا تھا، اس لئے وہ داؤجی پر اور بھی حاوی ہو گئی تھی۔ ایک دن...
آنندی ایک بڑے اونچےخاندان کی لڑکی تھی۔ اس کے باپ ایک چھوٹی سی ریاست کے تعلقہ دار تھے۔ عالیشان محل، ایک ہاتھی، تین گھوڑے۔ پانچ وردی پوش سپاہی۔ فٹن ،بہلیاں، شکاری کتے، باز، بحری، شکرے، جرے، فرش فروش شیشہ آلات، آنریری مجسٹریٹی اور قرض جو ایک معزز تعلقہ دار کے...
یہ بازار بہت خوبصورت نہیں ہے۔ اس کے مکین بھی خوبصورت نہیں ہیں۔ اس کے بیچوں بیچ ٹرام کی گڑ گڑاہٹ شب و روز جاری رہتی ہے۔ جہاں بھر کے آوارہ کتے اور لونڈے اور شہدے اور بے کار اور جرائم پیشہ مخلوق اس کی گلیوں کا طواف کرتی نظر...
ابا ایک دن چوکھٹ پر اوندھے منہ گرے اور انہیں اٹھانے کے لئے کسی حکیم یا ڈاکٹر کا نسخہ نہ آ سکا۔ اور حمیدہ نے میٹھی روٹی کے لئے ضد کرنی چھوڑ دی۔ اور کبریٰ کے پیغام نہ جانے کدھر راستہ بھول گئے۔ جانو کسی کو معلوم ہی نہیں کہ...
شادی کی رات بالکل وہ نہ ہوا جو مدن نے سوچا تھا۔ جب چکلی بھابی نے پھسلا کر مدن کو بیچ والے کمرے میں دھکیل دیا تو اندو سامنے شالوں میں لپٹی اندھیرے کا بھاگ بنی جا رہی تھی۔ باہر چکلی بھابی اور دریا آباد والی پھوپھی اور دوسری عورتوں...
راکھی کے دھاگے میںبہن نے پیار باندھا ہے
اس دوران میں، میں بھی زینت سے کافی بے تکلف ہوگیا تھا وہ مجھے بھائی کہتی تھی جس پر مجھے اعتراض نہیں تھا۔ اچھی ملنسار طبیعت کی عورت تھی۔ کم گو، سادہ لوح، صاف ستھری۔ شفیق سے مجھے اس کی نگاہ بازی پسند نہیں آئی تھی۔ اول تو اس میں...
ہمیشہ کھیلتا رہتا تھا بھائی بہنوں میںہمارے ساتھ محلے کی لڑکیاں لڑکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books