aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बारिश-ए-रहमत"
پیڑ پتے جل کے خاکستر ہوئےدوستو وہ بارش رحمت نہ تھی
دامن دوست نے بوسوں سے نوازا رحمتؔمجھ سے بہتر مرے اشکوں کا نصیبہ نکلا
رحمتؔ چراغ خانۂ درویش ہے حیاتیارب! کوئی تو چاند سا چہرہ دکھائی دے
ہم بندۂ ناچیز گنہ گار ہیں لیکنوہ بھی تو ذرا بارش رحمت نہیں کرتے
تری گلی میں برستی ہے بارش رحمتیہاں سے ذرہ بھی گزرا تو آفتاب ہوا
شمع حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھیبارش رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی
گر بارش رحمت پہ مرا حق نہیں مولیٰصحرا کی تپش سہنے کی طاقت مجھے دے دے
وہ دیکھ سر پہ چادر رحمت ہے ضو فگنچھائی ہے مے کدہ پہ ردائے سحاب لا
چلے تھے تیز بہت اب یہ حال ہے رحمتؔنہ منزلیں ہیں نہ جادہ دکھائی دیتا ہے
یہ کس مقام پہ ہم آ گئے ہیں اے رحمتؔنہ زندگی کی خوشی ہے نہ موت کا غم ہے
ایک چوراہے پہ خاموش کھڑے ہیں رحمتؔکون سی سمت چلا جائے یہ اب سوچتے ہیں
رحمتؔ جہاں ہم آج ہیں کل بھی وہیں پہ تھےکہنے کو یوں عروج وطن کہہ دیا گیا
سن کے وہ رحمتؔ کی غزلیں ہنس کے یہ فرمانے لگےان غزلوں کے پردے میں تو میرؔ کی غزلیں بولیں ہیں
یہ جو افلاک کے آنسو ہیں دکھاوے کے ہیں بسہم تو بارش کے برسنے میں نہیں آئیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books