aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिल-आख़िर"
عامر بن علی
مصنف
اور جب وہ چلیلوگ بولے کہ جھلی ہے پاگل ہے مینٹل ہے یہ
گہرے سمندروں میں بالآخر اتر گئےخوش فہمیوں کا زہر پیا اور مر گئے
مزاج لے کے بالآخر جدا کدھر جائےچراغ دوست بنے ہیں ہوا کدھر جائے
جنوں والے بالآخر شاہکاروں سے نکل آئےسبھی شاہ جہاں اپنے مزاروں سے نکل آئے
شکر خوابی سے بالآخر مجھے بیدار ہونا تھاکہ اپنی ذات سے اک دن مجھے دو چار ہونا تھا
बिल-आख़िरبِالْآخِر
آخر کار، ہوتے ہوتے، آخر میں، سب کچھ طے تمام کر چکنے کے بعد
سرگوشیاں
جہاں گردی
آج کا جاپان
محبت کے موسم
نقصان کی تلافی
عامر یونس
ادب اطفال
یاد نہ آئے کوئی
گفتگو
انٹرویو
محبت چھو گئی دل کو
مجموعہ
نگر نگر اک نظر
سفر نامہ
مرے ہم رقص سائے کو بالآخر یونہی ڈھلنا تھاکوئی موسم نہیں رکتا سو موسم کو بدلنا تھا
وہ غم گسار بالآخر بلائے جاں نکلاجسے زمین سمجھتے تھے آسماں نکلا
بالآخر تھک ہار کے یارو ہم نے بھی تسلیم کیااپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں
بالآخر جسم و جاں سے خوئے آسائش نکالی ہےبڑی مشکل سے گھر میں اپنی گنجائش نکالی ہے
بہت غور و خوض کے بعد بالآخرتلاش ختم کر دی گئی
ہم بالآخر اس کے نغمےہم بالآخر اس کی فصل
بالآخرخود بھی مر جاتا ہے
دیکھتا ہوں بالآخروہ حسینہ مرقد پر
آج مر جائےبالآخر کیا وہ کہلائے
بالآخر میں نےدو کیلوں کی صلیب پر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books