تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बुल-हवस"
انتہائی متعلقہ نتائج "बुल-हवस"
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "बुल-हवस"
مزید نتائج "बुल-हवस"
کلیات
غلط ہے عشق میں اے بوالہوس اندیشہ راحت کا
رواج اس ملک میں ہے درد و داغ و رنج و کلفت کا
میر تقی میر
غزل
غلط ہے عشق میں اے بوالہوس اندیشہ راحت کا
رواج اس ملک میں ہے درد و داغ و رنج و کلفت کا
میر تقی میر
غزل
نظر مت بوالہوس پر کر ارے چنچل سنبھال انکھیاں
کہ اس بد فعل سوں کھنچیں گی آخر انفعال انکھیاں
عبید اللہ خاں مبتلا
شعر
جو بو الہوس تھے ہٹ گئے سہم گئے سمٹ گئے
جو ٹوٹ گئے وہ عشق کو حیات کہتے آئے ہیں