aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-सबब"
یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرووہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
بے خودی بے سبب نہیں غالبؔکچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے
بے سبب مسکرا رہا ہے چاندکوئی سازش چھپا رہا ہے چاند
آج تو بے سبب اداس ہے جیعشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
بے سبب غم زیادہ منظور ہےمیں ان غم کے لمحوں کو خوشی خوشی نبھا لونگا
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب پڑھئے ۔
बे-सबबبے سبب
without cause or reason
سب کو روزگار ملے
بی ٹی رندیوے
یہ آنسو بے سبب جاری نہیں ہےمجھے رونے کی بیماری نہیں ہے
بے سبب بھی رقیب ہوتے ہیںلوگ کتنے عجیب ہوتے ہیں
ایک بچہ سا بے سبب جاذلؔبیٹھا رہتا ہے روٹھ کر مجھ میں
بے سبب خامشی نہیں اوڑھیتیری آنکھوں کا حکم مانا ہے
بے سبب بار بار آتی ہےیاد بے اختیار آتی ہے
سبب بنائے کبھی بے سبب بچھڑ جائےاسے یہ حق ہے کہ ڈھائے غضب بچھڑ جائے
بے صبر خوں کی بوند کااچھال ہو
بے سبب راغبؔ تڑپ اٹھتا ہے دلدل کو سمجھانا پڑے گا ٹھیک سے
بے سبب ہنسنے مسکرانے سےرنج چھپ جائے گا زمانے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books