aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ब-उम्मीद"
سر بہ زانو تھیں تمنائیں نہ جانے کب سےچشم امیدؔ بھی خوں نابہ فشاں ہے اب کے
موجودہ حالت گو وہ کیسی ہی اچھی یا بری ہو، انسان کے دل کے مشغلہ کو کافی نہیں ہوتی۔ موجودہ رنج و خوشی، محبت و دوستی کی چیزیں اتنی نہیں ہوتیں کہ انسان کے دل کی قوتوں کو ہمیشہ مشغول رکھیں۔ اس لیے ا س بڑے کا ریگر نے جس...
عبادت خدا کی بہ امید حورمگر تجھ کو زاہد حیا کچھ نہیں
سچ کہا ہے کہ بہ امید ہے دنیا قائمدل حسرت زدہ بھی تیرا تمنائی ہے
اظہار غم کیا تھا بہ امید التفاتکیا پوچھتے ہو کتنی ندامت ہے آج تک
ब-उम्मीदبہ امید
with hope
نہ کیوں ہم دیدۂ خوں بار سے گل کاریاں کر لیںرہیں آخر بہ امید بہار گل فشاں کب تک
بیتابیوں نے دل کی بامید شرح شوقاس جاں نواز کو بھی ستم گر بنا دیا
قائم ہے وہاں دین بھی دنیا بھی بہ امیدہم کو کرم رحمت داور ہوئے مخصوص
مبارک جذب الفت آج تو وہ میری بالیں پربہ غرض گفتگو آیا بہ امید کلام آیا
جینے کی بظاہر نہیں کچھ آس ہمیںلے ڈوبے گی اک روز یہی پیاس ہمیں
جو آ سکو تو بتاؤ کہ انتظار کریںوگرنہ اپنے مقدر پہ اعتبار کریں
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
توبہ سے میں خجل بخدائے کریم تھاترک گناہ باعث جرم عظیم تھا
امید کی سوکھتی شاخوں سے سارے پتے جھڑ جائیں گےاس خوف سے اپنی تصویریں ہم سال بہ سال بناتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books