aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मनके"
برسوں سے میاں سیف الحق کا معمول تھا کہ ’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کی آواز پر جاگتے اور نیلا رومال کندھے پر رکھ کر مسجد کی راہ لیتے اور ابھی صبح کی کلی پوری طرح چٹک نہ پاتی کہ صندل کی تسبیح پر استغفار کا ورد کرتے ہوئے گھر واپس...
نا ان کی گدڑی میں تانبا پیسہ نا منکے مالائیںپریم کا کاسہ درد کی بھکشا گیت غزل دو ہے کوتائیں
یہ دوسرا اقتباس جولائی اگست ۱۹۴۹ء کی ایک تحریر ہے، ’’زندگی کے شعبوں کی طرح ادب میں بھی اپنے ماضی اور اپنی تاریخ کورد نہیں کر سکتے۔ ہر معاملے میں ہمارا ا ٓئندہ عمل بڑی حد تک ہمارے ماضی پر منحصر ہے، تو پاکستانی یا اسلامی ادب کی نئی روایت...
پھنیر نیل اتارتا ہے تو منکے میں رسواتا ہوںکھنچواتا ہوں
یوں ہے کہ تال کے بائیں کنارے سے جو ایک چھوٹی سی مسکین پہاڑی اٹھتی ہے اور باون گنگاؤں والی پہاڑی کی دسراتھ کے خیال سے کچھ دور چلتی ہوئی پھر ہموار سطح مرتفع میں گم ہو جاتی ہے (جیسے بیاہ میں آئے ہوے پڑوسی دعا سلام کے بعد رشتے...
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب پڑھئے ۔
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ، جنہیں آپ ان نظموں سے سمجھ سکتے ہیں۔
نئے سال کے موقے پر ہم آپکے ساتھ چنندہ نظمیں ساجھا کر رہے ہیں۔
मनकेمنکہ
beads
मनकेمنکے
Beads; rosary; amulets
مہکے مہکے پھول
عاصم گونڈوی
مجموعہ
جیسا کہ مہذب ملکوں میں دستور ہوتا ہے، پابندئی وقت کو ملحوظ رکھا گیا اور پورے دوبجے جیل کےاندر سے ایک جیپ نمودار ہوئی۔ قاتلوں کے ہاتھ پشت پر بندھے ہوئے تھے اور ان کی آنکھوں پر سیاہ پٹیا ں تھیں۔ انہیں چبوتروں پر کھڑا کر دیا گیا۔ مگر اس...
اجڑے گھروں کے کالے منکےنیل کے سایوں میں جھپکی لیں
رشتۂ دم سے جان ہے تن میںمنکے منکے سے تیرے سمرن میں
ہر منکے کے ساتھ مانگتے ہومیری ہی سلامتی کی دعا
ایک نوم سوں جگاؤں اگر مردہ دل کے تئیںتا حشر یاد حق منے بیدار کر رکھوں
''چوکی آنگن میں بچھی واسطی دولہا کے لیے''مکے مدینے کے پاک مصلے پیمبر گھر نواسے
میری ہر سانس ہے اس بات کی شاہد اے موتمیں نے ہر لطف کے موقع پہ تجھے یاد کیا
تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہیہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اورمہکے ہوئے رقعے
کرتے ہو مجھ کو منع قدم بوس کس لیےکیا آسمان کے بھی برابر نہیں ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books