aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मौजूद-ओ-मयस्सर"
میں خوابوں سے زیادہ ٹوٹتی ہوںکہ موجود و میسر مختلف ہے
کیا خاک مری خاک میں امکان ہو پیداناپید ہیں موجود و میسر مرے آگے
دل کے اس پار بھی کچھ ہے قاسمؔہے جو موجود و میسر سے پرے
آفاق میں پھیلے ہوئے منظر سے نکل کرچاہا تجھے موجود و میسر سے نکل کر
دن رات کے دیکھے ہوئے منظر سے الگ ہےیہ لمحہ تو موجود و میسر سے الگ ہے
मौजूद-ओ-मयस्सरموجود و میسر
present and available
بحث موجود و میسر میں نہ شامل رکھیےاک غنیمت ہی سمجھیے مری کم یابی کو
پہنائے بر و بحر کے محشر سے نکل کردیکھوں کبھی موجود و میسر سے نکل کر
نیک و منحوسموجود و مشہور و موہوم پرچھائیاں
لوح امکان پہ ہستی کا بھرم کھلتا ہےجانے کب عقدۂ موجود و عدم کھلتا ہے
قیامت کی گھڑی گزری ہے اور توابھی موجود و زندہ ہے عجب ہے
کائنات لمس موجود و عدمکچھ نہ ہونا بھی ہوا اتنا تمام
کشتی کی طرح عمر خضر گیر ہے آزرؔہستی کے ہیں موجود و عدم دونوں کنارے
خواب اک ممکن و میسر کاگرچہ اس کا بیاں ہی ممکن ہے
یہ کہتا اور پھر منڈکڑی مار پڑ جاتا۔۔۔ ہے۔۔۔گا، ان کا حال۔ ایک روز کیا ہوا بھتیجے کہ جب میں حال کے اس حال کو دیکھتا تھا تو میں نے دیکھا کہ ایک لڑکی نے حال کو وہ لذت خیز الوداعی ضرب رسید کرنے سے پہلے فاسٹ فوڈ سا کچھ...
ہم ایسے لوگ جو آئندہ و گزشتہ ہیںہمارے عہد کو موجود سے تہی کیا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books