aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "यादों-भरी"
اداس شام کی یادوں بھری سلگتی ہواہمیں پھر آج پرانے دیار لے آئی
درد یادوں بھری تنہائی کادرد ان یادوں کی رعنائی کا
چمپئی ماضی کا یادوں بھری بارات کا رنگشوخ ٹھہرا ہے بھڑکتے ہوئے جذبات کا رنگ
کبھی دن بھر تری باتیں کبھی یادوں بھری راتیںتری فرقت میں جینے کے بہانے ہیں ہزار اب بھی
یہ سارے اشعار آپ سب نے پڑھے یا سنے ہوں گے ۔ان اشعار نے ایک طرح سے ضرب المثل کی حیثیت پا لی ہے ۔ ان میں سے بہت سے اشعار آپ کو یاد بھی ہوں گے، لیکن اپنے ان پسندیدہ اشعار کو ایک جگہ دیکھنا یقیناً آپ کے لئے خوشی کا باعث ہوگا ۔
مہجری ادب سے متعلق بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ ریختہ نے اردو کی نئی بستیوں میں مقیم شعرا و ادبا کی بہترین کتابوں کا انتخاب کیا ہے، جس سے اردو ادب میں نئے موضوعات، جدید علامت، مٹی کی خوشبو، وطن کی یاد، نئی بستی کے مسائل، وہاں کے حالات، معاشرے کے رموز اور یہاں تک کہ وہاں کے موسم نے بھی اپنی جگہ بنالی ہے۔ اس کلیکشن سے آپ کو ضرور استفادہ کرنا چاہئے۔
گاؤں ہر اس شخص کے ناسٹلجیا میں بہت مضبوطی کے ساتھ قدم جمائے ہوتا ہے جو شہر کی زندگی کا حصہ بن گیا ہو ۔ گاؤں کی زندگی کی معصومیت ، اس کی اپنائیت اور سادگی زندگی بھر اپنی طرف کھینچتی ہے ۔ ان کیفیتوں سے ہم میں سے بیشتر گزرے ہوں گے اور اپنے داخل میں اپنے اپنے گاؤں کو جیتے ہوں گے ۔ یہ انتخاب پڑھئے اور گاؤں کی بھولی بسری یادوں کو تازہ کیجئے ۔
यादों-भरीیادوں بھری
full of memories
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھاجونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو
اب تو ان کی یاد بھی آتی نہیںکتنی تنہا ہو گئیں تنہائیاں
اب کسی کی یاد بھی آتی نہیںدل پہ اب فکروں کے پہرے ہو گئے
جس میں ہو یاد بھی تری شاملہائے اس بے خودی کو کیا کہیے
ٹھیک سے یاد بھی نہیں اب توعشق نے مجھ میں کب قیام کیا
یوں تسلی کو تو اک یاد بھی کافی تھی مگردل کو تسکین ترے لوٹ کے آنے سے ملی
بھول بیٹھا تھا مگر یاد بھی خود میں نے کیاوہ محبت جسے برباد بھی خود میں نے کیا
یاد بھی اس کی خواب کی سی ہےایک لڑکی حجاب کی سی ہے
کبھی بھلایا نہیں یاد بھی کیا نہیں ہےیہ کیسا جرم ہے جس میں کوئی سزا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books